تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاحِد" کے متعقلہ نتائج

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

زاہِدی

زہد ، پرہیزگاری.

زاہِد کوہ

سُورَج ، آفتاب

زاہِد کُش

زاہدوں کا زہد توڑ ڈالنے والا، نہایت دِلکش، دِلربا

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

زاہدِ خُشْک

وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشق الہٰی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو

زاہدِ خُنْک

ایسا زاہد جو ظاہری باتوں کا پابند ہو، مگر اس میں روحانیت نہ ہو

زاہدِ مُرْتاض

بہت نفس کُشی اور ریاضت کرنے والا زاہد

زاہِد زاہِدانَہ

زاہد کی طرح کا ، زہد و تقویٰ والا، پرہیز گارانہ.

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

یِہ زاہِدِ مَکاّر اِدَھر بھی ہے اُدَھر بھی ہے

ظاہر میں عبادت گزار لیکن درپردہ مکارہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاحِد کے معانیدیکھیے

جاحِد

jaahidजाहिद

اصل: عربی

وزن : 22

جاحِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

English meaning of jaahid

Noun, Masculine

  • one who knows something yet denies it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاحِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاحِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone