تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگو" کے متعقلہ نتائج

جاگے

جاگتے ہوئے.

جاگَہ

رک: جگہ

جوگی

جوگ لینے والا شخص، ہندو فقیر، آزاد، بن باسی، سنیاسی

جاگے سو گاجے سووے سو رووے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

The early bird picks the worms.

جاگے سو گاجے سووے سو کھوئے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

جاگا

یدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا، نہ سونا، بیدار رہنا، ہوشیار ہونا، مُتنبّہ ہونا، تازہ ہونا، طلوع ہونا

جاگی

بندوق کا فتیلہ

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جاؤُں گا

will go

جگی

جاگنا، اٹھنا، نید سے بیدار ہونا، جاگ جانا

جَگائی

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

جوگُو

رک : جوگ .

جوگَہ

لیموں ، کھٹا وغیرہ کی ایک قسم ، لاط : جنس Citrus.

جِیغا

رک: جیغہ.

جائِگَہ

۔(ف) مقام۔ جگہ۔

زاغی

سیاہ رنْگ کا الماس

جِیغَہ

ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا، کلغی

جانگی

۰۲ کولھو کی جانگ یعنی نچلے حصّے کے بابر کے رخ دُھوے کی وضع پر لگی ہوئی لکڑی اس کا ایک سرا کولھو سے لگا ہوا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر لاٹ کی آڑ کھڑی ہوتی ہے

جَنگی

سپاہی، فوجی آدمی

جُگّی

جھونپڑی

زَنگی

زنگبار یا زنجبار کا رہنے والا، حبشی، شیدی

زاغِ دِل

निर्दय, निष्ठुर, बेरहम्।।

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

زاغ شب

رات کو جاگنے والا پرندہ

زاغ کماں

سینگ کے کالے ٹکڑے جو دھنش کے دونوں کناروں پر لگائے جاتے ہیں

زاغِ قَلم

قلم کا وہ حِصّہ جو سِیاہی میں ڈُوب جاتا ہے

زاغِ سِہ پَر

تِیر

جاگَڑ

جاکڑ

زاغِ پا

سرزنش، ملامت، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار

زاغِ آبی

ایک آبی پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے اور اس طرح پانی میں غوطہ لگاکر نِکلتا ہے کہ اس کے پروں پرپانی کی ایک بُوند بھی دِکھائی نہیں دیتی، جل کوّا، پَن کوّا

زاغ کوہی

پہاڑَی کوّا

جانگَر توڑ

محنت کرنے والا، محنتی (شبد ساگر).

جانگَر توڑنا

اتنا چلنا کہ ٹانگیں رہ جائیں

جاگتی جوت

کسی دیوی یا دیوتا کا کرشمہ

جانگَر چور

کام چور، آلسی، تن آسان

جاگَرْنا

رک: جاگنا .

جاگَرْتی

جاگت، جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری

جانگیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کچّھا

جاگَن

رک: جاگنا ، بیداری.

جاگَت

جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری

جاگَر

رک: جاگوار.

جاگَرَن

جاگنا، شب بیداری، رتجگا، سندھیا

جاگَرِت

بیداری، عالم بیداری؛ جاگتا ہوا، ہوشیار، چوکس

جاغِر

جانوروں اور پرندوں کا پوٹا

جانگَر

ہاتھ پاؤں، ران اور ٹانگ

جاگتے رَہنا

بیدار رہنا، ۔چوکیداروں کی آواز، جاگتے رہیو

جاگَرَن کَرنا

رات پھر جاگ کر اشیور کے بھجن گانا، شب بیداری کرنا.

جاگْیو جاگْنا بَھلا ہے

ہوشیار رہنا بہتر ہے

جاگْیو جاگْنا بَھلا ہے گا

ہوشیار رہنا بہتر ہے

ضاغِط

دبانے والا، بھینچنے والا

جانگَر ٹُوٹنا

رک ؛ جانگر تھک جانا .

جانگَر ڈِھیلے کَرنا

رک : جانگر توڑنا .

جانگَر تَھک جانا

قویٰ کا تھک جانا ، زیادہ عمر ہونے کے باعث اعضا کا کمزور ہو جانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا ، اعضا کا جواب دیدینا

اَلَکھ جاگے

خدا جاگ رہا ہے ، دنیا غریبوں کے حال سے بے خبر ہے تو ہوا کرے خداے تعالیٰ سب کی خبر گیری کرتا ہے (جوگی بھکاریوں یا سادھووں کی صدا) ، (کنایۃً) خدا کے نام پر کچھ دو.

گاؤں گَیا سوتا جاگے

جس طرح سوئے ہوئے کا پتہ نہیں کب جاگے گا اسی طرح مسافر کے واپس آنے کا کوئی پتہ نہیں ہوتا

عَقْل جاگے پَر ہونا

حواس درست ہونا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت برقرار ہونا، ہوش بجا ہونا، حواس بجا ہونا

جو جاگے سو پائے

۔مثل ہوشیار رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ؎

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

ہر کوئی اپنی تربیت کے مطابق کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگو کے معانیدیکھیے

جاگو

jaagoजागो

وزن : 22

Urdu meaning of jaago

  • Roman
  • Urdu

English meaning of jaago

  • wake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone