تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانگیا" کے متعقلہ نتائج

جانگیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کچّھا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانگیا کے معانیدیکھیے

جانگیا

jaa.ngiyaa जाँगिया

اصل: سنسکرت

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

جانگیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کچّھا
  • اکھاڑے میں اترنے یا ورزش کرنے کے وقت ستر چھپانے کا پہلوانی جامہ
  • ایک طرح کی کسرت جس میں بید کو پیر کے انگوٹھے اور دوسری انگلی سے پکڑ کر پنڈلی میں لپیٹے ہوئے دوسرے پیر کے انگوٹھے سے بید کو پکڑ کر اور نیچے کی طرف سر کر کے لٹک جاتے ہیں

Urdu meaning of jaa.ngiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • paajaame kii tarah ka sulaa hu.a kap.Daa jis kii mohriiyaa.n ghuTno.n ke u.upar tak hotii hain, kachchhাa
  • akhaa.De me.n utarne ya varzish karne ke vaqt sattar chhipaane ka pahalvaanii jaama
  • ek tarah kii kasrat jis me.n bed ko pair ke anguuThe aur duusrii unglii se paka.D kar pinDlii me.n lapeTe hu.e duusre pair ke anguuThe se bed ko paka.D kar aur niiche kii taraf sar kar ke laTak jaate hai.n

English meaning of jaa.ngiyaa

Noun, Masculine

  • short drawers or breeches reaching to the thighs or half-way down the thighs, or down to the knees, knickers, shorts, underwear
  • a wrestler's breeches

जाँगिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अखाड़े में उतरने या व्यायाम करने के वक़्त अंगों को छुपाने की पहलवानी लंगोट
  • एक तरह की कसरत जिस में बेद को पैर के अंगूठे और दूसरी उंगली से पकड़ कर पिंडली में लपेटे हुए दूसरे पैर की उंगली से बेद को पकड़ कर और नीचे की तरफ़ सर कर के लटक जाते हैं
  • पाजामे की तरह का सिला हुआ कपड़ा जिस की मोहरीयाँ घुटनों के ऊपर तक होती हैं, कच्छा
  • पाएजामा जो रानों तक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانگیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کچّھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانگیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانگیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone