تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگَرِت" کے متعقلہ نتائج

جاگَرِت

بیداری، عالم بیداری؛ جاگتا ہوا، ہوشیار، چوکس

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگَرِت کے معانیدیکھیے

جاگَرِت

jaagaritजागरित

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جاگَرِت کے اردو معانی

صفت

  • بیداری، عالم بیداری؛ جاگتا ہوا، ہوشیار، چوکس
  • وید اور تصّوف کے مطابق انسان کی وہ حالت جس میں حواس کی مدد سے اس کو ہر قسم کے پیش آنے والے واقعات کا علم ہوتا ہے، سوتے میں جاگنا اور جاگتے میں سونے کی کیفیت

Urdu meaning of jaagarit

  • Roman
  • Urdu

  • bedaarii, aalim bedaarii; jaagata hu.a, hoshyaar, chaukas
  • ved aur tasavvuf ke mutaabiq insaan kii vo haalat jis me.n havaas kii madad se is ko har kism ke pesh aane vaale vaaqiyaat ka ilam hotaa hai, sote me.n jaagnaa aur jaagte me.n sone kii kaifiiyat

जागरित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वेद और तसव्वुफ़ के मुताबिक़ इंसान की वो हालत जिस में इंद्रियों द्वारा सब प्रकार के व्यवहारों और कार्यों का अनुभव और ज्ञान होता हो, सोते में जागना और जागते में सोने की अवस्था
  • जागने या सोने की वह अवस्था जिसमें मनुष्य को इंद्रियों द्वारा सब प्रकार के व्यवहारों और कार्यों का अनुभव और ज्ञान होता हो, जागता हुआ, सावधान, चौकस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگَرِت

بیداری، عالم بیداری؛ جاگتا ہوا، ہوشیار، چوکس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگَرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگَرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone