تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

کَمَر دار

جوڑواں موتی ، ایک قسم کا جڑواں موتی جس کی کمر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے .

کَمَر گاہ

(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .

کَمر گَئی

کمر ٹوٹ گئی ، اس وقت کہتے ہیں جب کمر پر صدمی پہنچنے کا احتمال ہو .

کَمَر توئی

انگرکھے کی چولی کے نیچے کے گھیر میں سلی ہوئی پٹی ، نیز رک : توئی .

کَمَر سال

کمر پٹّہ ، کمر میں پہننے کا زیور .

کَمَر دِوال

a leather belt

کَمَر پَٹَّہ

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر چِیں

ایک قسم کا لباس جو سینے پر سے ڈھیلا ہوتا ہے .

کَمر توڑنا

کمر کو شکستہ کرنا، کسی ضرب سے کمر کو نکما کر دینا، کمر پر شدید ضرب لگانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر پیٹا

कुश्ती का एक दाँव या पेंच।

کَمَر پیٹی

پاڑ کے عرض کی لکڑی یا لکڑیاں جس پر معمار کے بیٹھنے اور مسالا رکھنے کو ٹھڑی ، تختہ وغیرہ ڈالا جا سکے .

کَمَر پَٹّا

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر ٹُٹّا

۔صفت۔ کبڑا۔ خمیدہ پُشت۔ مونث کے لئے کمر ٹوٹی ہے۔ ۲۔بے ہمَّت۔

کَمر لینا

کمر پکڑنا، کمر تھام لینا، کمر کا ناپ لینا، پیمائش کرنا

کَمَر پَٹْکا

رک : کمر پٹّا .

کَمَر ٹُوٹا

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی یا جُھکی ہوئی ہو ، کبڑا ، خمیدہ پشت ، بے ہمت ، نامرد ، بزدل ، پست ہمت .

کمر کمر

رک : کمر کمر.

کَمَر گھِسَا

(گھوڑ سواری) چوتہے یا نمدے کی گدی جو معمولی ضرورت کے لیے زین یا کاٹھی کے بجائے گھوڑے پر کسی جائے ، خوگیر ، چارجامہ .

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَر کُشائی

کمر کھولنا، پیٹی اترنا، سپاہ کا اپنے پتھیاروں کو کمر سے کھولنا

کَمَر کوٹھا

شہتیر یا کَڑی کا وہ حصّہ، جو دیوار کے باہر کے رخ نکلا رہتا ہے

کَمر پَکَڑنا

سہارا دینا، حمایت کرنا، کسی کی اعانت اور مدد کرنا

کَمَر زیب

کمر کا زیور جو سونے یا چان٘دی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں ، تا گڑی ، کٹ میکھلا .

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

کَمَر کَرْنا

کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا بازی کرنا، کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا

کَمَر لَگْنا

کسی جانور کی پیٹھ کا زخمی ہونا، چارپائی پر پڑے ہوئے پیٹھ میں زخم ہوجانا، پیٹھ لگنا

کَمَر روکنا

۔دیکھو۔ کمر نمبر ۴۔ ؎

کَمِد

رنج ، غم ، اندوہ .

کَمَر کَسْنا

کمر کو کھینچ کر باندھنا

کَمَر بَندْھنا

مستعد ہونا ، آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، راغب ہونا ، چلنے کو تیار ہونا .

کَمَر باندْھنا

تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا

کمر اکڑ جانا

پسینہ آنے کے بعد ہوا لگنے سے کمر کی لچک جاتی رہنا

کَمر تَکیہ

وہ تکیہ جو کمر کے نیچے رکھتے ہیں، سہارے یا آرام کی غرض سے کمر تکیے سے ٹکانا، وہ تکیہ جس سے لگ کر بیٹھتے ہیں

کَمَر تَھیلی

(خیاطی) نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے ، نیولی ، ہمیانی .

کَمَر کَمَر گَڑ جانا

۔(کنایۃً) کمال شرمندہ ہونا۔ ؎

کَمَر بَنْدھانا

ڈھارس بن٘دھانا ، ہمّت بن٘دھانا ، تقویت دینا ، مستعد کرنا ، آمادہ کرنا .

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر توڑ دینا

بے یارو مددگار کر دینا ، مر کر بے سہارا کر دینا .

کَمَر مارْنا

صف لشکر کے درمیانی حصے پر حملہ کرنا، فوج کے درمیان کے حصے پر ضرب لگانا

کَمَر بَیسْنا

رک : کمر بیٹھنا .

کَمَر ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، سہارا ختم ہو جانا، آس جاتی رہنا، مایوس ہو جانا

کَمَر کُھلْنا

” کرم کھولنا “ (رک) کا لازم .

کَمَر جُھکْنا

مرض، ضعیفی یا کمزوری سے سیدھا نہ چل سکنا، کمر کا خمیدہ ہو جانا، کمر کا کبڑا ہو جانا

کَمَر کھولْنا

پیٹی یا ہتھیار وغیرہ کمر سے کھول کر علیحدہ کرنا، کام سے فارغ ہو کر سستانا

کَمَر ٹھوکْنا

پیٹھ ٹھوکنا، ہمت افزائی کرنا، شاباشی دینا، تعریف کرنا، آفرین کرنا، سراہنا

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

کَمَر توڑ جانا

بے سہارا کر دینا .

کَمَر اُکَھڑْ جانا

کمرکی ہڈّی کا اپنی جگہ سےہٹ جانا، کمر کی ہڈّی ٹوٹ جانا

کَمَر بَسْتَگی

کمربستہ ہونے کی حالت ، مستعدی .

کمر کمر پانی ہونا

دریا یا تالاب وغیرہ میں اتنا پانی ہونا کہ کمر تک پہنچ جائے

کمر پڑا ہو جانا

کمر اکڑ جانا، کمر کا سخت ہو جانا

کمر چلانا

کمر کو حرکت دینا، کمر کو مٹکانا، کمر ہلانا

کَمَر کُھلْوانا

کمر کھولنا (رک) کا تعدیہ .

کَمَر بَیٹْھنا

ہمّت ٹوٹنا ، حوصلہ پست ہونا ، مایوس ہونا .

کَمَر لَگانا

(سقَوں کی اصطلاح) مشک کندھے پر رکھنا ، پیٹی کسنا ؛ نوکری یا پہرے کے واسطے تیار ہونا .

کَمَر تھامْنا

ہمّت بدھانا ، سہا دینا ، کمک پہنچانا ، مدد کرنا ، تسلی دینا ، ہمّت افزائی کرنا .

کمر کی لوچ

کمرکا بل یا جنبش

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے کے معانیدیکھیے

جائے

jaa.eजाए

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جائے کے اردو معانی

مؤنث

  • جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

شعر

Urdu meaning of jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jaana se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jaa.e

Feminine

  • go, be, pass
  • place, room, spot

जाए के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • ‘जा’ का यौगिक रूप, जैसे-जाए। जुरूर'

جائے کے مرکب الفاظ

جائے سے متعلق دلچسپ معلومات

جائے فارسی میں ’’جا‘‘ کی جگہ ’’جائے‘‘ عام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فارسی میں کسی بھی لفظ کے آگے یائے تحتانی کا اضافہ حسب ضرورت کرسکتے ہیں۔ اردو میں ’’جائے‘‘ پہلے رائج تھا، اب شاذ ہوگیا ہے۔ لیکن یہ لفظ اتنا خوش آہنگ ہے کہ پھر مروج کیا جا سکے تو خوب ہوگا۔ میر، دیوان سوم ؎ جس جائے سراپا پہ نظر جاتی ہے اس کے آتی ہے مرے جی میں یہیں عمر بسر کر اور ذوق کا یہ شعر’’لوٹنے‘‘ اور ’’جائے‘‘ کے سبب سے مشہور ہوگیا ؎ سر بوقت ذبح اپنا اس کے زیر پائے ہے یہ نصیب اللہ اکبر لوٹنے کی جائے ہے واضح رہے کہ ’’لوٹنے‘‘ میں واؤ مجہول ہے۔ دیکھئے، ’’بلا ئے‘‘، ’’د ریائے‘‘، ’’یائے زائدہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

کَمَر دار

جوڑواں موتی ، ایک قسم کا جڑواں موتی جس کی کمر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے .

کَمَر گاہ

(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .

کَمر گَئی

کمر ٹوٹ گئی ، اس وقت کہتے ہیں جب کمر پر صدمی پہنچنے کا احتمال ہو .

کَمَر توئی

انگرکھے کی چولی کے نیچے کے گھیر میں سلی ہوئی پٹی ، نیز رک : توئی .

کَمَر سال

کمر پٹّہ ، کمر میں پہننے کا زیور .

کَمَر دِوال

a leather belt

کَمَر پَٹَّہ

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر چِیں

ایک قسم کا لباس جو سینے پر سے ڈھیلا ہوتا ہے .

کَمر توڑنا

کمر کو شکستہ کرنا، کسی ضرب سے کمر کو نکما کر دینا، کمر پر شدید ضرب لگانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر پیٹا

कुश्ती का एक दाँव या पेंच।

کَمَر پیٹی

پاڑ کے عرض کی لکڑی یا لکڑیاں جس پر معمار کے بیٹھنے اور مسالا رکھنے کو ٹھڑی ، تختہ وغیرہ ڈالا جا سکے .

کَمَر پَٹّا

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر ٹُٹّا

۔صفت۔ کبڑا۔ خمیدہ پُشت۔ مونث کے لئے کمر ٹوٹی ہے۔ ۲۔بے ہمَّت۔

کَمر لینا

کمر پکڑنا، کمر تھام لینا، کمر کا ناپ لینا، پیمائش کرنا

کَمَر پَٹْکا

رک : کمر پٹّا .

کَمَر ٹُوٹا

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی یا جُھکی ہوئی ہو ، کبڑا ، خمیدہ پشت ، بے ہمت ، نامرد ، بزدل ، پست ہمت .

کمر کمر

رک : کمر کمر.

کَمَر گھِسَا

(گھوڑ سواری) چوتہے یا نمدے کی گدی جو معمولی ضرورت کے لیے زین یا کاٹھی کے بجائے گھوڑے پر کسی جائے ، خوگیر ، چارجامہ .

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَر کُشائی

کمر کھولنا، پیٹی اترنا، سپاہ کا اپنے پتھیاروں کو کمر سے کھولنا

کَمَر کوٹھا

شہتیر یا کَڑی کا وہ حصّہ، جو دیوار کے باہر کے رخ نکلا رہتا ہے

کَمر پَکَڑنا

سہارا دینا، حمایت کرنا، کسی کی اعانت اور مدد کرنا

کَمَر زیب

کمر کا زیور جو سونے یا چان٘دی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں ، تا گڑی ، کٹ میکھلا .

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

کَمَر کَرْنا

کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا بازی کرنا، کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا

کَمَر لَگْنا

کسی جانور کی پیٹھ کا زخمی ہونا، چارپائی پر پڑے ہوئے پیٹھ میں زخم ہوجانا، پیٹھ لگنا

کَمَر روکنا

۔دیکھو۔ کمر نمبر ۴۔ ؎

کَمِد

رنج ، غم ، اندوہ .

کَمَر کَسْنا

کمر کو کھینچ کر باندھنا

کَمَر بَندْھنا

مستعد ہونا ، آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، راغب ہونا ، چلنے کو تیار ہونا .

کَمَر باندْھنا

تیّار ہونا، مر سے کوئی کپڑا دوپٹّا پٹکا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، پختہ ارادہ کرنا، کسی کام کا، اُمید رکھنا بھروسا کرنا

کمر اکڑ جانا

پسینہ آنے کے بعد ہوا لگنے سے کمر کی لچک جاتی رہنا

کَمر تَکیہ

وہ تکیہ جو کمر کے نیچے رکھتے ہیں، سہارے یا آرام کی غرض سے کمر تکیے سے ٹکانا، وہ تکیہ جس سے لگ کر بیٹھتے ہیں

کَمَر تَھیلی

(خیاطی) نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے ، نیولی ، ہمیانی .

کَمَر کَمَر گَڑ جانا

۔(کنایۃً) کمال شرمندہ ہونا۔ ؎

کَمَر بَنْدھانا

ڈھارس بن٘دھانا ، ہمّت بن٘دھانا ، تقویت دینا ، مستعد کرنا ، آمادہ کرنا .

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر توڑ دینا

بے یارو مددگار کر دینا ، مر کر بے سہارا کر دینا .

کَمَر مارْنا

صف لشکر کے درمیانی حصے پر حملہ کرنا، فوج کے درمیان کے حصے پر ضرب لگانا

کَمَر بَیسْنا

رک : کمر بیٹھنا .

کَمَر ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، سہارا ختم ہو جانا، آس جاتی رہنا، مایوس ہو جانا

کَمَر کُھلْنا

” کرم کھولنا “ (رک) کا لازم .

کَمَر جُھکْنا

مرض، ضعیفی یا کمزوری سے سیدھا نہ چل سکنا، کمر کا خمیدہ ہو جانا، کمر کا کبڑا ہو جانا

کَمَر کھولْنا

پیٹی یا ہتھیار وغیرہ کمر سے کھول کر علیحدہ کرنا، کام سے فارغ ہو کر سستانا

کَمَر ٹھوکْنا

پیٹھ ٹھوکنا، ہمت افزائی کرنا، شاباشی دینا، تعریف کرنا، آفرین کرنا، سراہنا

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

کَمَر توڑ جانا

بے سہارا کر دینا .

کَمَر اُکَھڑْ جانا

کمرکی ہڈّی کا اپنی جگہ سےہٹ جانا، کمر کی ہڈّی ٹوٹ جانا

کَمَر بَسْتَگی

کمربستہ ہونے کی حالت ، مستعدی .

کمر کمر پانی ہونا

دریا یا تالاب وغیرہ میں اتنا پانی ہونا کہ کمر تک پہنچ جائے

کمر پڑا ہو جانا

کمر اکڑ جانا، کمر کا سخت ہو جانا

کمر چلانا

کمر کو حرکت دینا، کمر کو مٹکانا، کمر ہلانا

کَمَر کُھلْوانا

کمر کھولنا (رک) کا تعدیہ .

کَمَر بَیٹْھنا

ہمّت ٹوٹنا ، حوصلہ پست ہونا ، مایوس ہونا .

کَمَر لَگانا

(سقَوں کی اصطلاح) مشک کندھے پر رکھنا ، پیٹی کسنا ؛ نوکری یا پہرے کے واسطے تیار ہونا .

کَمَر تھامْنا

ہمّت بدھانا ، سہا دینا ، کمک پہنچانا ، مدد کرنا ، تسلی دینا ، ہمّت افزائی کرنا .

کمر کی لوچ

کمرکا بل یا جنبش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone