تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے" کے متعقلہ نتائج

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے کے معانیدیکھیے

جائے

jaa.eजाए

اصل: فارسی

وزن : 22

جائے کے اردو معانی

مؤنث

  • جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

شعر

English meaning of jaa.e

Feminine

  • go, be, pass
  • place, room, spot

जाए के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • ‘जा’ का यौगिक रूप, जैसे-जाए। जुरूर'

جائے کے مرکب الفاظ

جائے سے متعلق دلچسپ معلومات

جائے فارسی میں ’’جا‘‘ کی جگہ ’’جائے‘‘ عام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فارسی میں کسی بھی لفظ کے آگے یائے تحتانی کا اضافہ حسب ضرورت کرسکتے ہیں۔ اردو میں ’’جائے‘‘ پہلے رائج تھا، اب شاذ ہوگیا ہے۔ لیکن یہ لفظ اتنا خوش آہنگ ہے کہ پھر مروج کیا جا سکے تو خوب ہوگا۔ میر، دیوان سوم ؎ جس جائے سراپا پہ نظر جاتی ہے اس کے آتی ہے مرے جی میں یہیں عمر بسر کر اور ذوق کا یہ شعر’’لوٹنے‘‘ اور ’’جائے‘‘ کے سبب سے مشہور ہوگیا ؎ سر بوقت ذبح اپنا اس کے زیر پائے ہے یہ نصیب اللہ اکبر لوٹنے کی جائے ہے واضح رہے کہ ’’لوٹنے‘‘ میں واؤ مجہول ہے۔ دیکھئے، ’’بلا ئے‘‘، ’’د ریائے‘‘، ’’یائے زائدہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone