تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادَہ پَیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادَہ پَیما کے معانیدیکھیے
جادَہ پَیما کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مسافر، راستہ چلنے والا
شعر
کوئی رفیق سفر تھا نہ راہبر کوئی
جنوں کی راہ میں گلنارؔ جادہ پیما تھی
نہ پہنچ سکا زمانہ مرے حال تک نہ پہنچے
میں وہاں ہوں جادہ پیما کہ خیال تک نہ پہنچے
تری زلفوں کی گھنی چھاؤں بہت دور سہی
جادہ پیما ہیں حوادث کی کڑی دھوپ میں ہم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادَہ پَیما)
جادَہ پَیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔