تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِذْنِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِذْنِ عام کے معانیدیکھیے
اِذْنِ عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت
- سب لوگوں کو یکساں حیثیت سے کسی عمل کا یا کسی جگہ آنے جانے کا حکم یا رخصت
- نماز جنازہ کے بعد صاحب میت کی طرف سے یہ اعلان کہ جو صاحب چاہیں واپس جاسکتے ہیں
شعر
ہے آج بزم میں پھر اذن عام ساقی کا
قمرؔ ہنوز مسلماں ہے دیکھیے کیا ہو
جب تو چلے جنازۂ عاشق کے ساتھ ساتھ
پھر کون وارثوں کے سنے اذن عام کو
در خیمہ کھلا رکھا ہے گل کر کے دیا ہم نے
سو اذن عام ہے لو شوق رخصت کون رکھتا ہے
English meaning of izn-e-'aam
Noun, Masculine
- general permission for entrance, etc., general permission (especially in royal court or holy places etc.)
- permission equal access to all
- (Among Mohammadans) permission to depart given after the reading of prayers over the dead
इज़्न-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (राजा आदि के दरबार में या किसी पवित्र स्थान पर) हर व्यक्ति को निःसंकोच उपस्थिती की आज्ञा, प्रवेश से रोक-टोक की मनाही
- सभी को समान रूप से किसी क्रिया या किसी स्थान पर आने-जाने की आज्ञा
- जनाज़े की नमाज़ के बाद मृतक के घर वालों की ओर से यह घोषणा को जो चाहें वापस जा सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِذْنِ عام)
اِذْنِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔