تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِضافَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِضافَہ کے معانیدیکھیے
اِضافَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مقدار یا تعداد میں بیشی، افزونی، بڑھوتری
-
حالت یا کیفیت میں شدت یا زیادتی
مثال - برسات کے دنوں میں ندیوں کی روانی میں اضافہ ہو جاتا ہے
- بیشی کی رقم یا جنس وغیرہ، اتنی چیز جتنی کہ بیش ہوئی ہو، جیسے: تنخواہ مل گئی اضافہ اگلے مہینے کی تنخواہ کے ساتھ ملے گا
- بیش، شامل
صفت
- مزید، موجود یا موجودات (اشخاص یا اشیا) کے علاوہ اور بھی
شعر
اب تجھے کیسے بتائیں کہ تری یادوں میں
کچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی
جن خیالوں کے الٹ پھیر میں الجھیں سانسیں
ان میں کچھ اور بھی سانسوں کا اضافہ کر لیں
کچھ طلب میں بھی اضافہ کرتی ہیں محرومیاں
پیاس کا احساس بڑھ جاتا ہے صحرا دیکھ کر
English meaning of izaafa
इज़ाफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- अतिरिक्त, उपस्थित (व्यक्ति या वस्तुएँ) के अतिरिक्त और भी
اِضافَہ کے مترادفات
اِضافَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِضافَہ)
اِضافَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔