تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِوَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَض کے معانیدیکھیے
وزن : 12
اشتقاق: عَوَّضَ
عِوَض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاوان، جرمانہ، پاداش، مکافات
- بدلہ، معاوضہ، اجر، جزا، انعام، صلہ، محنتانہ، اجرت
فعل متعلق
- بجائے، بدلے
شعر
ایک تبسم کے عوض رونا پڑا پہروں مجھے
اب تو لیتی ہی نہیں لب پر ہنسی آنے کا نام
میں ہوا ہوں جس پہ عاشق یہ شگرف ماجرا ہے
کہ مرے عوض لگا ہے اسے اضطراب الٹا
English meaning of 'ivaz
Noun, Masculine
Adverb
- in exchange (for), instead (of), in lieu of
'इवज़ के हिंदी अर्थ
عِوَض کے مترادفات
عِوَض سے متعلق کہاوتیں
عِوَض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِوَض)
عِوَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔