تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّفاقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقی کے معانیدیکھیے
اِتِّفاقی کے اردو معانی
صفت
- اتفاقیہ، اتفاق سے
- بلا ارادہ، بلا قصد
شعر
وفائے دلبراں ہے اتفاقی ورنہ اے ہمدم
اثر فریاد دل ہاۓ حزیں کا کس نے دیکھا ہے
میرؔ گم گشتہ کا ملنا اتفاقی امر ہے
جب کبھو پایا ہے خواہش مند پایا ہے بہت
ہمارا وصل بھی تھا اتفاقی مسئلہ تھا
ہمارا ہجر بھی ہے حادثاتی مسئلہ ہے
English meaning of ittifaaqii
Adjective
- concurring, casual, occasional
- by chance, incidental, accidental
اِتِّفاقی کے مترادفات
اِتِّفاقی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقی)
اِتِّفاقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔