تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْم کے معانیدیکھیے
اِسْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) ذات مسمیٰ صفت و جودیہ کے اعتبار سے ہو یا صفت عدمیہ کے اعتبار سے
- (صرف) وہ کلمہ جس کے معنی مستقل ہوں اور اس میں زمانہ نہ پایا جائے
- (ملازم، مزدور یا وظیفہ یاب وغیرہ کی) اسامی، نفری
- اللہ تعا لیٰ کے کسی حلالی یا جمالی نام یا اسم اعظم (رک) کا ورد؛ بزرگان دین میں سے کسی کے نام کا وظیفہ، پڑھنت، (روایتی طور پر) کوئی خاص تاثیر رکھنے والی دعا
- شخص، فرد
- نام، وہ لفظ جو کسی شخص شے کیفیت وصف یا کام وغیرہ کا نام ہو
شعر
یعنی دروازہ بھی اک اسم ہے جس کو پڑھ کر
لوگ دیوار کے اندر سے گزارے جائیں
جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہے
وہ گرہ کسی سے کھلے گی کیا جو تری جبیں کی شکن میں ہے
مرے پاس ایسا طلسم ہے جو کئی زمانوں کا اسم ہے
اسے جب بھی سوچا بلا لیا اسے جو بھی چاہا بنا دیا
English meaning of ism
Noun, Masculine
- name, denomination, appellation
- (in Gram.) a noun
- repeated recitation of any name of Allah
इस्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नाम
- संज्ञा।
- नाम,वह शब्द जिससे किसी व्यक्ति, जगह या जानवर की पहचान हो
- नाम, संज्ञा।।
اِسْم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْم)
اِسْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔