تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْقِ حَقیقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْقِ حَقیقی کے معانیدیکھیے
عِشْقِ حَقیقی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اصلی محبت، مراد: محبت الٰہی، عشق مجازی کا نقیض
شعر
بتائیں کیا عمل عشق حقیقی کا کہاں تک ہے
زمیں کیا آسماں تک ہے مکاں کیا لا مکاں تک ہے
مزا عشق حقیقی میں نہ کچھ عشق مجازی میں
خدا سے غم دوئی کا ہے صنم سے رنج فرقت کا
حقیقت میں وہی ہے بہرہ ور عشق حقیقی سے
عروس ملک سے جس کو محبت ہو محبت ہو
English meaning of 'ishq-e-haqiiqii
Noun, Masculine
- divine love, spiritual love of God
'इश्क़-ए-हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वरीय प्रेम, ईश्वर-भक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْقِ حَقیقی)
عِشْقِ حَقیقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔