تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْق باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْق باز کے معانیدیکھیے
عِشْق باز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دل پھینک، حُسن پرست، عاشق مزاج، عیّاش
- جذبۂ عشق میں کامل، سچّا عاشق، عشق میں جاں بازی کرنے والا
شعر
بدلتی رہتی ہے ہر دم مری شکل اس قدر غم سے
گیا جب میں تو سمجھا وہ نیا اک عشق باز آیا
جو پڑھے تیرے شعر کوں داؤدؔ
آخرش دل کوں عشق باز کرے
کس منہ سے پھر تو آپ کو کہتا ہے عشق باز
اے رو سیاہ تجھ سے تو یہ بھی نہ ہو سکا
English meaning of 'ishq-baaz
'इश्क़-बाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- इश्क़ करने वाला; इश्क की मौज में रहने वाला व्यक्ति; आशिक; प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْق باز)
عِشْق باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔