تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْسانِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْسانِیَت کے معانیدیکھیے
اِنْسانِیَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- انسان ہونے کی فضیلت یا صفات ، آدمیت ، شرافت ، تہذیب
- انسان ہونے کی فضیلت یا صفات، آدمیت، شرافت، تہذیب، تمیز داری
شعر
جس کی ادا ادا پہ ہو انسانیت کو ناز
مل جائے کاش ایسا بشر ڈھونڈتے ہیں ہم
کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرا
دھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے
جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہو
جہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا
English meaning of insaaniyat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- humanity, human nature, human kindness, politeness
इंसानियत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मानवता, आदमियत, सभ्यता, शिष्टता, तमीज़दारी, मनुष्यता, भलमनसाहत
اِنْسانِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْسانِیَت)
اِنْسانِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔