تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدَر" کے متعقلہ نتائج

اِنْدَر

(ہندو صنمیات) دیوتاؤں کا راجا (جس کے دربار میں پریاں ناچتی تھیں) ؛ بارش کا دیوتا۔

اِنْدَرلوک

راجا اندر کا مسکن، آسمان

اِنْدَرَاسَن

اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو

اِنْدَرجال

علم طلسم، تیرنجات، بازیگری، سحر، شعبدہ بازی، مکاری، فریب

اِنْدَرسَبھا

۱۔ ( ہندو صنمیات ) راجا اندر کا روایتی دربار جہاں پریاں ناچتی تھیں۔

اِنْدَر پُوری

(ہندو صنمیات) راجا اندر کا پایۂ تخت اور دیویوں اور دیوتاؤں کا مسکن۔

اِنْدَر جالی

جادوگر ، شعبدہ باز ، چالاک

اِنْدَر کی پَری

اندر سبھا میں ناچنے گانے والی پری، اپسرا، نہایت حسین عورت، مجازاً: عجیب و نادر چیز

اِنْدَر دُوادَسی

اندر کی یاد اور اعزاز میں اک میلہ جو بھادوں کی بارھویں کو منایا جاتا ہے

اِنْدَر کا اَکھاڑا

رک : اندر سبھا۔

بَہَن اِنْدَر تو بھائی سِکَنْدر

جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر با رسوخ بن بیٹھے

راجا اِنْدَر

دیوتاؤں اور پریوں کا راجا، مجازاً: وہ شخص جو حسین عورتوں کی محفل یا مجمع میں سب کا منظور نظر ہو

راجا اِنْدَر کا اَکھاڑا

راجا اِندر کی محفل رقص و سرور

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدَر کے معانیدیکھیے

اِنْدَر

indarइन्दर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو سنگتراشی دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو صنمیات) دیوتاؤں کا راجا (جس کے دربار میں پریاں ناچتی تھیں) ؛ بارش کا دیوتا۔
  • رعد ، گرج
  • دائیں آنکھ کی پتلی ؛ روح انسانی ؛ چھبیسویں نچھتر میں ایک ستارہ
  • وہ چند بنے ٹھنے اور آراستہ پیراستہ ٹھاکروں کو نہلانے والے آدمی جو انت چودس کے دن کسی پوتر کنویں کے باجے گاجے کے ساتھ چاندی کے آبخورے میں پانی لاکر ان کو نہلاتے ہیں (دہلی میں اس کا خاص میلا ہوتا ہے)

شعر

Urdu meaning of indar

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu sanamyaat) devtaa.o.n ka raajaa (jis ke darbaar me.n pariyaa.n naachtii thiin) ; baarish ka devtaa
  • raad, garaj
  • daa.e.n aa.nkh kii putlii ; ruuh insaanii ; chhabbiisvii.n nachhattar me.n satta rah
  • vo chand bane Thane aur aaraasta pairaasta Thaakuro.n ko nahlaane vaale aadamii jo ant chaudas ke din kisii pavitra ku.nve.n ke baaje gaaje ke saath chaandii ke aa buKhuure me.n paanii laakar un ko nahlaate hai.n (dillii me.n is ka Khaas melaa hai)

English meaning of indar

Noun, Masculine

  • Hindu God of rain, Indar-mythological king

اِنْدَر کے قافیہ الفاظ

اِنْدَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْدَر

(ہندو صنمیات) دیوتاؤں کا راجا (جس کے دربار میں پریاں ناچتی تھیں) ؛ بارش کا دیوتا۔

اِنْدَرلوک

راجا اندر کا مسکن، آسمان

اِنْدَرَاسَن

اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو

اِنْدَرجال

علم طلسم، تیرنجات، بازیگری، سحر، شعبدہ بازی، مکاری، فریب

اِنْدَرسَبھا

۱۔ ( ہندو صنمیات ) راجا اندر کا روایتی دربار جہاں پریاں ناچتی تھیں۔

اِنْدَر پُوری

(ہندو صنمیات) راجا اندر کا پایۂ تخت اور دیویوں اور دیوتاؤں کا مسکن۔

اِنْدَر جالی

جادوگر ، شعبدہ باز ، چالاک

اِنْدَر کی پَری

اندر سبھا میں ناچنے گانے والی پری، اپسرا، نہایت حسین عورت، مجازاً: عجیب و نادر چیز

اِنْدَر دُوادَسی

اندر کی یاد اور اعزاز میں اک میلہ جو بھادوں کی بارھویں کو منایا جاتا ہے

اِنْدَر کا اَکھاڑا

رک : اندر سبھا۔

بَہَن اِنْدَر تو بھائی سِکَنْدر

جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر با رسوخ بن بیٹھے

راجا اِنْدَر

دیوتاؤں اور پریوں کا راجا، مجازاً: وہ شخص جو حسین عورتوں کی محفل یا مجمع میں سب کا منظور نظر ہو

راجا اِنْدَر کا اَکھاڑا

راجا اِندر کی محفل رقص و سرور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone