Search results
Saved words
Showing results for "ikvaahii"
Meaning ofSee meaning ikvaahii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 222
Tags: Agriculture Brokery Utensil
اِکْواھی کے اردو معانی
صفت
- : (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)
- : (دلالی) تین ، ۳
- : (زراعت) ایک رخ نالہ یا رج بہار جس سے صرف ایک طرف آبپاشی کی جائے
- : (ظروف سازی) کہتیکہنی کی وضع کا ایک زاویہ دار اوزار جس پر ٹھٹھیرے وغیرہ معمولی گھڑائی کا کام کرتے ہیں
- : (گھڑ سواری) کھوڑے گھوڑے کی ایک نمائشی چال جس میں وہ اگلا ایک پیر اٹھا کر تین پیروں پر کود تا ہوا چلتا ہے
- : (لفظاً) ایک بانْہی ، ایک بان٘ہہ کے بھل ، ایک زانو بیٹھا اور ایک پہلو لیٹا ، (مراداً) ایک طرف کو زیادہ جھکا ہوا .
Showing search results for: English meaning of ikvaahee, English meaning of ikvaahi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ikvaahii)
ikvaahii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone