تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْوانُ الصَّفا" کے متعقلہ نتائج

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْوانُ الصَّفا کے معانیدیکھیے

اِخْوانُ الصَّفا

iKHvaanus-safaaइख़्वानुस्सफ़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: برادری اسلامیات تنظیم

اِخْوانُ الصَّفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرخلوص اورسچے احباب
  • جن کا ضمیر لوث دنیا سے پاک وصاف ہو، اہل تقویٰ
  • چوتھی صدی ہجری کے وسط میں اسلام کے علما اور دانشمندوں کی ایک جماعت کا نام جو بغداد اوربصرے میں خفیہ طورپر تشکیل ہوئی تھی، اس جماعت کے قیام کی غرض یہ بتائی گئی تھی کہ اسلامی ادبیات اور معاشرہ یونانی فلسفے کی خرافات اوراوہام وغیرہ سے پاک ہو جائے، جماعت کے ارکان مختلف علوم وفنون اور مسائل سے متعلق باہم بحثیں کرتے اور غور وخوض وبحث وتمحیص کے بعد اپنے نظریات رسائل (رسائل اخوان الصفا) کی صورت میں شائع کردیتے، ان رسائل کی تعداد اکاون ہے جن میں سے ایک میں ان تمام مباحث کی فہرست ہے جن سے باقی پچاس رسالوں میں بحث کی گئی ہے، اور اخوان صفا میں داخلے کے شرائط اور رکنیت کے قواعد وضوابط درج ہیں، ظاہراً ان رسالوں کے مضامین اپنی افادیت کی بنا پر دنیائے اسلام میں بہت مقبول ہوئے خصوصاً معتزلہ نے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا اور نشرکیا، اگر باطناً اس تحریک کے کچھ اور مقاصد بھی ہوں تو ان کا اظہار جماعت کی کسی تحریری یا تقریر سے نہیں ہوتا

شعر

English meaning of iKHvaanus-safaa

Noun, Masculine

  • sincere friends
  • righteous people, pious people
  • a secret society of intellectuals in the Abbasid period, the Brethren of Sincerity were a secret society of Muslim philosophers in Basra, Iraq, in the 9th or 10th century CE, the structure of the organization and the identities of its members have never been clear, their esoteric teachings and philosophy are expounded in an epistolary style in the 'Encyclopedia of the Brethren of Purity' (Rasa'il Ikhwan al-safa'), a giant compendium of 52 epistles that would greatly influence later encyclopedias. a good deal of Muslim and Western scholarship has been spent on just pinning down the identities of the Brethren and the century in which they were active, Brethren of Purity

इख़्वानुस्सफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सच्चा और स्वार्थहीन मित्र, स्वार्थहीन, सज्जन लोग, भलमानस
  • जिनका अंतःमन सांसारिक मोह-माया से मुक्त हो, साधक लोग
  • चौथी शताब्दी हिज्री के मध्य में इस्लाम के विद्वानों एवं बुद्धिजीवी लोगों के एक संप्रदाय का नाम है जिसकी स्थापना बग़दाद और बसरा में गुप्त रूप पर हुई थी, इस संप्रदाय के गठन का उद्देश्य यह बताया गया कि इस्लामी साहित्य और समुदाय यूनानी सिद्धांतों की मिथक और अनर्गल प्रलाप से पवित्र हो जाए, इस संप्रदाय के सदस्य विभिन्न कलाओं एवं विद्याओं और समस्याओं से संबंधित विषयों पर परस्पर तर्क-वितर्क करके और सोच-विचार करने के पश्चात अपनी विचारधारा को पत्रिका के रूप में प्रकाशित करते थे, इन पत्रिकाओं की संख्या इक्यावन है, इनमें से एक में इन सभी चर्चाओं की सूची है जिसकी शेष पच्चास पत्रिकाओं में चर्चा की गई है, इख़वानुस्सफ़ा में प्रवेश और सदस्यता के सभी नियम वर्णित हैं, प्रत्यक्ष रूप से इन पत्रिकाओं के विषय अपनी उपयोगिता के आधार पर मुस्लिम संसार में प्रख्यात हुए, विशेषतः मोतज़िला (इस्लाम का एक संप्रदाय) ने उन्हें हाथों-हाथ लिया और प्रकाशित किया, अगर इस आंदोलन के और गुप्त उद्देश्य रहे हैं तो उनका वर्णन इस संप्रदाय के किसी लेख या उपदेश से नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْوانُ الصَّفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْوانُ الصَّفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone