تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِراع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِراع کے معانیدیکھیے
اِخْتِراع کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق
- فنکارانہ ایجاد، جدت
- (مجازاً) من گھڑت، جھوٹ
- ایجاد، اختراع، اپج، تخلیق
English meaning of iKHtiraa'
Noun, Masculine, Singular
- invention, innovation, contrivance
- creation, artifice, artistic novelty
- lie, concoction, fabrication
इख़्तिरा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आविष्कार, ईजाद, रचना, सृष्टि, सर्जना
- ऐसी चीज़ बनाना जो पहले न हो, आविष्कार, ईजाद।
اِخْتِراع کے مترادفات
اِخْتِراع کے متضادات
اِخْتِراع کے مرکب الفاظ
اِخْتِراع سے متعلق دلچسپ معلومات
اختراع دیکھئے، ’’ابتلا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِراع)
اِخْتِراع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔