تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِجْزِ بَیَاْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِجْزِ بَیَاْں کے معانیدیکھیے
عِجْزِ بَیَاْں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ابلاغ کی کمزوری، اظہار کی کوتاہی، سمجھانے میں کمی ہونا، پوری طرح بیان نہ کر پانا، بیان سے قاصر ہونا
شعر
حضور عجز بیاں کو بیاں سمجھ لیجئے
تہی ہے دامن فن آستاں پہ کیا لاؤں
آشوب ہے ایسا کہ سراسیمہ ہے وحشت
یہ عجز بیاں زخم بھی دھونے نہیں دیتا
ہم ان کے رو بہ رو رہے اس مصلحت سے چپ
محفل میں اپنے عجز بیاں پر نہ آئے حرف
English meaning of 'ijz-e-bayaa.n
Noun, Masculine
- inability to express (fully), lack of communication, lack of expression
'इज्ज़-ए-बयाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संचार में कमी, अभिव्यक्ति की कमी, अभिव्यक्त करने में असमर्थ होना, विस्तार से वर्णन न कर पाना, समझाने में कमी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِجْزِ بَیَاْں)
عِجْزِ بَیَاْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔