تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجْتِناب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْتِناب کے معانیدیکھیے
اِجْتِناب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کس شخص یا شے سے) پرہیز، کنارہ کشی احتراز، پہلو بچانا، بچنا یا دور رہنا
- (مجازاً) محرمات شرعیہ سے دوری، نقویٰ و پارسائی
شعر
تری تلاش ہے یا تجھ سے اجتناب ہے یہ
کہ روز ایک نئے راستے پہ چلتے ہیں
English meaning of ijtinaab
Noun, Masculine
- keeping away or aloof, shunning abstinence, refraining, avoidance
इज्तिनाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहलू बचाना, किनारा करना, उपेक्षा, दूर रहना, घृणा करना, घृणा, उपेक्षा, नफ़रत
اِجْتِناب کے مترادفات
اِجْتِناب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجْتِناب)
اِجْتِناب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔