تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِراق" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِراق کے معانیدیکھیے

اِفْتِراق

iftiraaqइफ़्तिराक़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب طبیعیات طبعی

اشتقاق: فَرَقَ

اِفْتِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی
  • پھوٹ، تفرقہ، نفاق
  • (طبیعیات) منتشر و متفرق ہونا، بکھرنا، انتشار (خصوصا روشنی کا)
  • معبدل یا مختلف ہو جانا، اختلاف، تبدیلی

English meaning of iftiraaq

Noun, Masculine

  • separation, division, split, parting
  • discord, disunity, conflict

इफ़्तिराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर एक दूसरे को अलग-अलग कर देना, फूट डालना, फूट, वैमनस्य, जुदाई, दूरी

اِفْتِراق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone