تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُو بَہ ہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو بَہ ہُو کے معانیدیکھیے
ہُو بَہ ہُو کے اردو معانی
فعل متعلق
-
وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ
مثال - بعینہ، بالکل ٹھیک ٹھیک، عربی میں 'ہوہو'، یہ وہی تھا جس کو فارسی والوں نے 'ہو بہو' بنا لیا
شعر
انداز ہو بہ ہو تری آواز پا کا تھا
دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
تمہارا چہرہ تمہیں ہو بہ ہو دکھاؤں گا
میں آئنہ ہوں، مرا اعتبار تم بھی کرو
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہے
زندگی کتنی خوبصورت ہے
English meaning of huu-ba-huu
ہُو بَہ ہُو کے مترادفات
ہُو بَہ ہُو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُو بَہ ہُو)
ہُو بَہ ہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔