تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت دُوْر" کے متعقلہ نتائج

بَہُت دُوْر

جو زیادہ فاصلے پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت دُوْر کے معانیدیکھیے

بَہُت دُوْر

bahut duurबहुत दूर

  • Roman
  • Urdu

بَہُت دُوْر کے اردو معانی

صفت

  • جو زیادہ فاصلے پر ہو
  • بہت چالاک ، ہوشیار

    مثال بہت دم دیے پاس پھٹکا نہ ہرگز وہ عیار پر فن بہت دور نکلا

  • نہایت مختلف

    مثال ایک ملا تھا مشہور بہت اور علم میں سب سے دور بہت

  • متفنی

    مثال بہت دور ہو بڑے حضرت ہو

Urdu meaning of bahut duur

  • Roman
  • Urdu

  • jo zyaadaa faasle par ho
  • bahut chaalaak, hoshyaar
  • nihaayat muKhtlif
  • mutafannii

बहुत दूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अधिक दूरी पर हो, जो ज़्यादा फ़ासले पर हो
  • बहुत चालाक, होशियार
  • अत्यधिक भिन्न, निहायत मुख़्तलिफ़
  • कुशल, मुतफ़न्नी

    उदाहरण बहुत दूर हो बड़े हज़रत हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُت دُوْر

جو زیادہ فاصلے پر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت دُوْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت دُوْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone