تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہو لالی، دلہن گھر گھالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہو لالی، دلہن گھر گھالی کے معانیدیکھیے
بہو لالی، دلہن گھر گھالی
bahuu laalii, dulhan ghar ghaalii•बहू लाली, दुल्हन घर घाली
نیز - بہو لالی، دھن گھر گھالی
ضرب المثل
بہو لالی، دلہن گھر گھالی کے اردو معانی
- شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے
-
بہت زیادہ بناؤ سنگھار اور ٹھسک میں رہنے والی بہو دولت اور گھر دونوں برباد کرتی ہے
مثال - گھالی= برباد کرنا، ختم کرنا
बहू लाली, दुल्हन घर घाली के हिंदी अर्थ
- शौक़ीन स्त्री दुश्चरित्र होती है और घर बर्बाद कर देती है
-
टिमाक से रहने वाली बहू धन और घर दोनों का नाश करती है
विशेष - घाली या घालि= विनाश करना, बर्बाद करना, नष्ट करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہو لالی، دلہن گھر گھالی)
بہو لالی، دلہن گھر گھالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔