تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ خُدا داد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ خُدا داد کے معانیدیکھیے
حُسْنِ خُدا داد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قدرتی خُوبصورتی، اصلی حسن، پیدائشی حُسن
شعر
حسن اک شان الٰہی ہے مگر اے بے مہر
بے وفائی تو کوئی حسن خداداد نہیں
اس کے جلوے کو غرض کون و مکاں سے کیا تھا
داد لینے کے لیے حسن خداداد آیا
اور کس طرح کریں حسن خداداد کا شکر
شعر لکھنے لگیں تصویر بنانے لگ جائیں
English meaning of husn-e-KHudaa-daad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- God-gifted beauty, natural beauty, real beauty
हुस्न-ए-ख़ुदा-दाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वरदत्त सौंदर्य अर्थात् प्राकृतिक सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ خُدا داد)
حُسْنِ خُدا داد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔