تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارَد" کے متعقلہ نتائج

نارَد

قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا

نارَد مُن

رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔

نارَد مُنی

نارد، برہما کے چار بٹیوں میں سے ایک

نارَد مُن آئے

جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نارَد کے معانیدیکھیے

نارَد

naaradनारद

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نارَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا
  • پسو، جو کتوں کی کھال میں پڑجاتے ہیں، نیز چیچڑی، (مجازاً) بخیل، کنجوس
  • بین

Urdu meaning of naarad

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim hinduu rivaayat ke mutaabiq ek mahaarishi ka naam, jo brahmaa ke chaar beTo.n me.n ek the, niiz das dev rishiyo.n me.n se ek, naarad kii devtaa.o.n me.n apnii chugulKhorii se aksar jhag.Daa kara dene kii bhii shauhrat hai, (majaazan) la.Daa.ii kara dene vaala, do ko la.Dvaa dene vaala, latra, udhar kii idhar lagaane vaala
  • pusuu, jo kutto.n kii khaal me.n pa.Djaate hain, niiz chiich.Dii, (majaazan) baKhiil, kanjuus
  • bain

English meaning of naarad

Noun, Masculine

  • a Hindu saint, son of Brahma
  • one who stirs up quarrel, mischief-maker

नारद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पुराण) एक प्रसिद्ध देवर्षि जो ब्रह्मा के मानस-पुत्र माने जाते हैं
  • (लाक्षणिक) लोगों में झगड़ा कराने वाला व्यक्ति
  • विश्वामित्र के एक पुत्र का नाम
  • (ऋग्वेद) कश्यप ऋषि के एक पुत्र, गंधर्व
  • एक प्रजापति का नाम
  • शाकद्वीप का एक पर्वत
  • चौबीस बुद्धों में से एक
  • (लाक्षणिक) कंजूस
  • पिस्सू जो कुत्तों के शरीर पर पड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نارَد

قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا

نارَد مُن

رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔

نارَد مُنی

نارد، برہما کے چار بٹیوں میں سے ایک

نارَد مُن آئے

جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone