تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ دِلْ آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ دِلْ آرا کے معانیدیکھیے
حُسْنِ دِلْ آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دل کو نور بخشنے والا حُسن ، دل کو روشن کرنے والی خُوبصورتی
شعر
اگر وہ حسن دل آرا کبھی ہو جلوہ فروش
فروغ نور میں گم ظرف بام ہو جائے
دیکھیں ہم بھی جو ترے حسن دل آرا کی بہار
اس میں نقصان ترا اے گل رعنا کیا ہو
ہر کلی میں ہے ترے حسن دل آرا کی نمود
اب کے دامن ہی بچے گا نہ گریباں کوئی
English meaning of husn-e-dil-aaraa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- heart-adorning beauty, heart-warming beauty
हुस्न-ए-दिल-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल को रोशन करनेवाली सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ دِلْ آرا)
حُسْنِ دِلْ آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔