تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن آرا کے معانیدیکھیے
حُسْن آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- حُسن کو سنوارنے یا سجانے والا، حسین و خوبصورت
شعر
رخ و گیسو ہیں دونوں حسن آرا
یہ اہل آئنہ وہ شانے والا
نگاہ لطف سے دیکھو ہمیں بھی حسن آرا
کہاں ہے رنگ تجاہل یہ داخل حسنات
کیا ضروری ہے کہ حرص جلوئے صد رنگ میں
ہر نظر بھٹکے کسی بھی حسن آرا کی طرف
English meaning of husn-aaraa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- embellishment, make-up of beauty
हुस्न-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- सुंदर, रूपवान्, अच्छी शक्ल वाला (वाली), सुंदरता का शृंगारित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن آرا)
حُسْن آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔