تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صوفا" کے متعقلہ نتائج

صوفا

دالان۔

صُوفَہ

۱. رک : صوفا معنی نمبر۱.

صُوفُ الْاِرْض

ایک پہاڑی بوٹی اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں ، جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں ساق نہیں ہوتی اور ان پر رُواں ہوتا ہے پتّے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ اور اُن پر بھی رُواں ہوتا ہے ، ویرانوں میں اُگتی ہے۔

صُوفُ الْبَحْر

صوف کی طرح کا کوئی مادہ ، سمندری گھاس۔

صوفَہ سِٹ

صوفہ (رک) کا مجموعہ ، جو ایک بڑے اور دو چھوٹے صوفوں (جن میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے) پر مشتمل ہوتا ہے۔

صُوف ہونا

پھل میں ریشہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صوفا کے معانیدیکھیے

صوفا

sofaaसोफ़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صوفا کے اردو معانی

  • دالان۔
  • تکیہ دار اور آرام دہ کرسی جو بہ نسبت کرسی ذرا کم نیچی اور نسبتاً چوڑی ہوتی ہے ، جس میں بیشتر اسپرنگ پر موٹے اُبھرے ہوئے گدّے جڑے ہوتے ہیں ، یہ زیادہ تر دو ہتھوں کا ہوتا ہے۔
  • چبوترہ ، تخت .
  • مکان کا بڑا کمرہ۔

Urdu meaning of sofaa

  • Roman
  • Urdu

  • daalaan
  • takiyaadaar aur aaraamdeh kursii jo banisbat kursii zaraa kam niichii aur nisabtan chau.Dii hotii hai, jis me.n beshatar spring par moTe ubhre hu.e gadya ju.De hote hai.n, ye zyaadaa tar do hatho.n ka hotaa hai
  • chabuutara, taKht
  • makaan ka ba.Daa kamra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صوفا

دالان۔

صُوفَہ

۱. رک : صوفا معنی نمبر۱.

صُوفُ الْاِرْض

ایک پہاڑی بوٹی اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں ، جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں ساق نہیں ہوتی اور ان پر رُواں ہوتا ہے پتّے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ اور اُن پر بھی رُواں ہوتا ہے ، ویرانوں میں اُگتی ہے۔

صُوفُ الْبَحْر

صوف کی طرح کا کوئی مادہ ، سمندری گھاس۔

صوفَہ سِٹ

صوفہ (رک) کا مجموعہ ، جو ایک بڑے اور دو چھوٹے صوفوں (جن میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے) پر مشتمل ہوتا ہے۔

صُوف ہونا

پھل میں ریشہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صوفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صوفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone