تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسِینَۂ کائِنات" کے متعقلہ نتائج

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسِینَۂ کائِنات کے معانیدیکھیے

حَسِینَۂ کائِنات

hasiina-e-kaa.inaatहसीना-ए-काइनात

اصل: عربی

حَسِینَۂ کائِنات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

English meaning of hasiina-e-kaa.inaat

Noun, Feminine

  • a US competition in which women from different countries compete to be judged the most beautiful and to win the title ‘Miss Universe’, they have to answer questions about themselves, appear in a swimming costume, and appear in a special dress, miss universe

हसीना-ए-काइनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो महिलाओं जिसका चयन एक सौंदर्य प्रतियोगिता में ब्रह्मांड की सबसे सुंदर महीला के रूप में किया जाता है, ब्रह्मांड सुन्दरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسِینَۂ کائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسِینَۂ کائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words