تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hurra" کے متعقلہ نتائج
hurra کے لیے اردو الفاظ
hurra کے اردو معانی
اسم
- جے جے
- واہ واہ
- آفریں
- شاباش
hurra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जय जय
- वाह वाह
- आफ़रीं
- शाबाश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُرّا ہونا
(کسی گروہ یا جماعت کا) منتشر ہو جانا ؛ تتر بتر ہو جانا ؛ کافور ہو جانا ، غائب ہو جانا ؛ باقی نہ رہنا (رک : ہر ہو جانا)
ہُرّا ہو جانا
(کسی گروہ یا جماعت کا) منتشر ہو جانا ؛ تتر بتر ہو جانا ؛ کافور ہو جانا ، غائب ہو جانا ؛ باقی نہ رہنا (رک : ہر ہو جانا)
حَرارا
(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie
ہَرَدا
(کاشت کاری) جنگلی بوٹیاں جو کھیت میں اُگیں ؛ اناج کی ایک بیماری جس میں پودا زرد پڑجاتا ہے ، ایک روگ جو غلے کے کھیت میں لگ جاتا ہے اور بالیوں کو ختم کردیتا ہے ، پھپھوندی
حَرِیرَہ
ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hurra)
hurra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔