تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُڑدَنگی" کے متعقلہ نتائج

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑدَنگی کے معانیدیکھیے

ہُڑدَنگی

hu.Dda.ngiiहुड़दंगी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُڑدَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ
  • آوارہ ، ہرزہ گرد ، بیہودہ ، بد تمیز ، بد تہذیب ۔
  • بللی ، کھلو باؤلی ، اِدھر اُدھر پھرنے والی عورت ۔
  • لڑاکا ، فتنہ پرداز ، جھگڑالو ، شریر عورت ، شور و غل مچانے والی عورت ، شرارتی عورت
  • منھ پھٹ

Urdu meaning of hu.Dda.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) phuuh.D, badasliiqaa
  • aavaaraa, harzaagrad, behuuda, badtamiiz, badtahziib
  • billii, khilo baa.olii, idhar udhar phirne vaalii aurat
  • la.Daakaa, fitnaap radaaz, jhaga.Daaluu, shariir aurat, shor-o-gul machaane vaalii aurat, sharaartii aurat
  • mu.nh phaT

हुड़दंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = हुड़दंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُڑدَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُڑدَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone