تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِردے" کے متعقلہ نتائج

ہِردے

دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)

ہِردے کَرنا

کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا

ہِردے دَہلانا

دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔

ہِردے کانپنا

دل دہلنا ، خوف سے تھرتھرانا ؛ پتّا پانی ہونا ۔

ہِردے میں بَسنا

دل میں جگہ پانا ، محبت ہو جانا ۔

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِردے کے معانیدیکھیے

ہِردے

hirdaiहृदय

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہِردے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)
  • روح، علم
  • سوچنے اور محسوس کرنے کی قوت
  • عزیز شخص، ادق مسئلہ

شعر

Urdu meaning of hirdai

  • Roman
  • Urdu

  • dil, jigar, (majaazan) hauslaa (taraakiib me.n mustaamal
  • ruuh, ilam
  • sochne aur mahsuus karne kii quvvat
  • aziiz shaKhs, adaq maslaa

English meaning of hirdai

Noun, Masculine

  • heart
  • the heart, conscience

हृदय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल, जिगर
  • (लाक्षणिक) उत्साह, हौसला
  • अंतःकरण, मन
  • आत्मा, सार तत्व
  • सोचने और महसूस करने की क्षमता, विवेक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِردے

دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)

ہِردے کَرنا

کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا

ہِردے دَہلانا

دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔

ہِردے کانپنا

دل دہلنا ، خوف سے تھرتھرانا ؛ پتّا پانی ہونا ۔

ہِردے میں بَسنا

دل میں جگہ پانا ، محبت ہو جانا ۔

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِردے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِردے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone