تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَراری" کے متعقلہ نتائج

حَراری

حرارت کا ، حرارت (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَراری عِلاج

(طب) ایک علاج جس میں مریض کے جسم کو گرم کیا جاتا ہے (ملیریا کے جراثیم داخل کرکے اور بخار میں مبتلا کرکے یا برقی طور پر گرم کئے ہوئے کمرے میں ریڈیائی لہروں سے یا گرم بھاپ سے) تا کہ جراثیم مرجائیں

حَراری اِسْتِعْداد

رک : حرارتی اِستعداد.

حَراریمِنْطَقَہ

گرم خِطّہ ، گرم علاقہ.

حَراری قِیمَت

رک : حرارت زا قیمت.

حَراری کِیمِیا

طبعی کیمیا کا وہ پہلو جو مختلف تپشوں پر تعاملات کے دوران واقع ہونے والے حرارتی تغیرات کی پیمائش یا انھیں محسوب کرنے سے بحث کرتا ہے، اس کے نفس مضمون کی بنیاد بہت بڑی حد تک حر حرکیات کے پہلے قانون قانون بقائے توانائی ، پر ہے انگ : Thermochemistry

حَراری تَحْرِیک

حرارت کے ذریعے عصب وغیرہ کو متہیج کرنے کا عمل یا طریقہ ، سنکائی یا کسی آلے کے ذریعہ گرمائی پہنچا کر مساس کرنا یا حرکت میں لانا.

حَراری تَوانائی

رک : حرارتی توانائی.

حَراری تَوافُق

گرمی یا سردی کی حساسیت کا حراری بے رُخی کے منطقے میں تبدیلم ہو جانا.

بَرقِ حَراری

electrothermal

اِیصالِ حَراری

conduction of heat, thermal conduction

مُؤَثِّر حَراری قِیمَت

(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے، حرارت زا قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَراری کے معانیدیکھیے

حَراری

haraariiहरारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

حَراری کے اردو معانی

صفت

  • حرارت کا ، حرارت (رک) سے متعلق یا منسوب.

Urdu meaning of haraarii

  • Roman
  • Urdu

  • haraarat ka, haraarat (ruk) se mutaalliq ya mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَراری

حرارت کا ، حرارت (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَراری عِلاج

(طب) ایک علاج جس میں مریض کے جسم کو گرم کیا جاتا ہے (ملیریا کے جراثیم داخل کرکے اور بخار میں مبتلا کرکے یا برقی طور پر گرم کئے ہوئے کمرے میں ریڈیائی لہروں سے یا گرم بھاپ سے) تا کہ جراثیم مرجائیں

حَراری اِسْتِعْداد

رک : حرارتی اِستعداد.

حَراریمِنْطَقَہ

گرم خِطّہ ، گرم علاقہ.

حَراری قِیمَت

رک : حرارت زا قیمت.

حَراری کِیمِیا

طبعی کیمیا کا وہ پہلو جو مختلف تپشوں پر تعاملات کے دوران واقع ہونے والے حرارتی تغیرات کی پیمائش یا انھیں محسوب کرنے سے بحث کرتا ہے، اس کے نفس مضمون کی بنیاد بہت بڑی حد تک حر حرکیات کے پہلے قانون قانون بقائے توانائی ، پر ہے انگ : Thermochemistry

حَراری تَحْرِیک

حرارت کے ذریعے عصب وغیرہ کو متہیج کرنے کا عمل یا طریقہ ، سنکائی یا کسی آلے کے ذریعہ گرمائی پہنچا کر مساس کرنا یا حرکت میں لانا.

حَراری تَوانائی

رک : حرارتی توانائی.

حَراری تَوافُق

گرمی یا سردی کی حساسیت کا حراری بے رُخی کے منطقے میں تبدیلم ہو جانا.

بَرقِ حَراری

electrothermal

اِیصالِ حَراری

conduction of heat, thermal conduction

مُؤَثِّر حَراری قِیمَت

(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے، حرارت زا قیمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone