تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُنَر مَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر مَند کے معانیدیکھیے
ہُنَر مَند کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- کسی کام یا فن میں ماہر
- صاحب جوہر، باہنر
- باکمال، گنی
- ماہر
- کاری گر، دست کار، صناع
- کسی پیشے میں تربیت یافتہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
ہم ایسے کوئی ہنر مند بھی نہ تھے پھر بھی
وہ قدرداں تھا کہ داد ہنر اسی سے ملی
رنج یہ ہے کہ ہنر مند بہت ہیں ہم بھی
ورنہ وہ شعلۂ عصیاں تھا جھلسنے والا
हुनर-मंद के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- जो किसी हुनर या कला का जानकार हो, हुनर जाननेवाला, गुणवान, कलाकार, शिल्पकार, गुणी
- गुणवान, जो किसी हुनर या कला का जानकार हो
- किसी काम या शिल्प में बहुत बड़ी दक्षता रखने वाला, गुण वाला
- विशेषज्ञ
- कारीगर, वह कारीगर जो हाथ से छोटे-मोटे उपकरणों की सहायता से (मशीनों से नहीं) चीजें तैयार करता हो, शिल्पकार
- किसी पेशे में प्रशिक्षित
ہُنَر مَند کے مترادفات
ہُنَر مَند کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُنَر مَند)
ہُنَر مَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔