تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حکم قضا و قدر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حکم قضا و قدر کے معانیدیکھیے
حکم قضا و قدر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ حکم جو باری تعالٰی نے کل موجودات کی نسبت لگا دیے ہیں، قضا وہ حکم اجمالی ہے جو روز ازل تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اور قدر وہ حکم ہے جو اس حکم ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے
- مشیت الہی، حکم الہی، تقدیر، پیش گوئی، نامۂ اعمال لکھنے والے فرشتے
شعر
اے جان زار صبر کی کوشش فضول ہے
سمجھا ہوا ہوں حکم قضا و قدر کو میں
مجبور دل تھا حکم قضا و قدر سے شوقؔ
اب کیا بتائیں آئے یہاں پھر کہاں سے ہم
کر نے دو آہ و نالہ کہ آخر رہوں گا بیٹھ
تسلیم کر کے حکم قضا و قدر کو میں
English meaning of hukm-e-qazaa-o-qadar
Noun, Masculine, Singular
- fate, predestination, the angels who preside over destiny, the recording angels
हुक्म-ए-क़ज़ा-ओ-क़दर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ईश्वरेच्छा, मशीयत, भाग्य, पूर्वनियति, कर्मों की पुस्तिका लिखने वाले स्वर्गदूत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حکم قضا و قدر)
حکم قضا و قدر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔