تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَتِ عَمَلی" کے متعقلہ نتائج

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

عَمَلی ٹوپی

جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔

عَمَلی جامَہ

practical form or shape

عَمَلی صُورَت

کسی کام کے ہونے کی صورت، وہ بات جو خیال سے عمل میں آ جائے، تعبیر، عملی شکل

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلی طَور پَر

عمل کے لحاظ سے ؛ سرگرمی سے نیز دراصل ؛ تقریباً .

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

عَمَلی پَیمائِش

واقعی طور پر کی جانے والی ناپ

عَمَلی جامَہ پَہَنْنا

کسی کام کا وقوع میں آنا یا ہوجانا

عَمَلی جامَہ پَہْنانا

کسی کام کو کر کے دکھانا، بروئے کار لانا

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

عَمَلی صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

کسی کا کام ہوجانا

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَملِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن

عَمَلِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن، عمل بالید

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

دو عَمَلی

دُہرا نظام، نظام کار میں دو فریقوں کی مداخلت ہونا، دو حکومتوں کا عمل دخل، اختیار دو ہاتھوں میں ہونا، مجازاً: بدانتظامی، بدنظمی، تذبذب، انتشار

خوش عَمَلی

سلیقہ مندی ، خوش اطواری ، خوش سلیقگی .

نیک عَمَلی

اچھے کام ، اچھے اعمال ، نیکی ، بھلائی ۔

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

مَجْرائے آب عَمَلی

آدمی کا بنایا ہوا پانی بہنے کا راستہ جیسے نہر، بدرو وغیرہ

اَراضیِ عَمَلی

land granted by the government in acknowledgement of services

رَدِ عَمَلی

رَدِّ عمل (رک) سے متعلق یا منسوب، جوابی عمل کا، جوابی عمل کے طور پر ہونے والا.

حِکْمَتِ عَمَلی

تدبیر(موقع کے مطابق)، مصلحت (حالات کے تقاضے کے مطابق)، پالیسی، ملکی تدبیر

رِیشِ عَمَلی

بناوٹی یا مصنوئی ڈاڑھی، نقلی ڈاڑھی

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

مَرگ مُوشِ عَمَلی

(طب) مرگ موش کی ایک قسم، مصنوعی سنکھیا

تِجارَتی حِکْمَتِ عَمَلی

(تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصول و قواعد ، تجارتی پالیسی .

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَتِ عَمَلی کے معانیدیکھیے

حِکْمَتِ عَمَلی

hikmat-e-'amaliiहिक्मत-ए-'अमली

اصل: عربی

وزن : 212112

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

حِکْمَتِ عَمَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تدبیر(موقع کے مطابق)، مصلحت (حالات کے تقاضے کے مطابق)، پالیسی، ملکی تدبیر
  • (فلسفہ) حکمت کی ایک شاخ جس سے امور متعلق بہ تہذیب اخلاق، تدبیر منزل، علمِ سیاست سے گفتگو ہوتی ہے، ان امور کے احوال کا علم، جن کا وجود انسان کی قدرت و اختیار میں ہو (مقابل حکمتِ نظری)

Urdu meaning of hikmat-e-'amalii

  • Roman
  • Urdu

  • tadbiir(mauqaa ke mutaabiq), maslihat (haalaat ke taqaaze ke mutaabiq), paalisii, mulkii tadbiir
  • (falasfaa) hikmat kii ek shaaKh jis se umuur mutaalliq bah tahaziib aKhlaaq, tadbiir-e-manzil, ilm-e-siyaasat se guftagu hotii hai, in umuur ke ahvaal ka ilam, jin ka vajuud insaan kii qudrat-o-iKhatiyaar me.n ho (muqaabil hikmat-e-nazarii

English meaning of hikmat-e-'amalii

Noun, Feminine

  • diplomacy, tact, device, savoir-faire, strategy, stratagem
  • practical skill, judicial management

हिक्मत-ए-'अमली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रणनीति, तदबीर (अवसर के अनुसार), परामर्श (स्थिति की आवश्यकताओं के अनुसार), कूटनीति, नीति, राष्ट्रीय रणनीति, पालिसी
  • (दर्शन शास्त्र) परामर्श की एक शाख़ा जिस से सभ्यता, नैतिकता, रणनीति, राजनीति विज्ञान पर चर्चा होती है, इन मामलों की स्थिति का ज्ञान जिनका अस्तित्व मनुष्य की शक्ति और अधिकार में हो

حِکْمَتِ عَمَلی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

عَمَلی ٹوپی

جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔

عَمَلی جامَہ

practical form or shape

عَمَلی صُورَت

کسی کام کے ہونے کی صورت، وہ بات جو خیال سے عمل میں آ جائے، تعبیر، عملی شکل

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلی طَور پَر

عمل کے لحاظ سے ؛ سرگرمی سے نیز دراصل ؛ تقریباً .

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

عَمَلی پَیمائِش

واقعی طور پر کی جانے والی ناپ

عَمَلی جامَہ پَہَنْنا

کسی کام کا وقوع میں آنا یا ہوجانا

عَمَلی جامَہ پَہْنانا

کسی کام کو کر کے دکھانا، بروئے کار لانا

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

عَمَلی صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

کسی کا کام ہوجانا

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَملِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن

عَمَلِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن، عمل بالید

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

دو عَمَلی

دُہرا نظام، نظام کار میں دو فریقوں کی مداخلت ہونا، دو حکومتوں کا عمل دخل، اختیار دو ہاتھوں میں ہونا، مجازاً: بدانتظامی، بدنظمی، تذبذب، انتشار

خوش عَمَلی

سلیقہ مندی ، خوش اطواری ، خوش سلیقگی .

نیک عَمَلی

اچھے کام ، اچھے اعمال ، نیکی ، بھلائی ۔

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

مَجْرائے آب عَمَلی

آدمی کا بنایا ہوا پانی بہنے کا راستہ جیسے نہر، بدرو وغیرہ

اَراضیِ عَمَلی

land granted by the government in acknowledgement of services

رَدِ عَمَلی

رَدِّ عمل (رک) سے متعلق یا منسوب، جوابی عمل کا، جوابی عمل کے طور پر ہونے والا.

حِکْمَتِ عَمَلی

تدبیر(موقع کے مطابق)، مصلحت (حالات کے تقاضے کے مطابق)، پالیسی، ملکی تدبیر

رِیشِ عَمَلی

بناوٹی یا مصنوئی ڈاڑھی، نقلی ڈاڑھی

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

مَرگ مُوشِ عَمَلی

(طب) مرگ موش کی ایک قسم، مصنوعی سنکھیا

تِجارَتی حِکْمَتِ عَمَلی

(تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصول و قواعد ، تجارتی پالیسی .

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکْمَتِ عَمَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکْمَتِ عَمَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone