تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت" کے متعقلہ نتائج

تیوَر

آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی

تیوْری

تیور کی تانیث پیشانی یا بھوئوں کے بل جو غصے یا بد مزاجی کی حالت میں پڑ جاتے ہیں

تیورانا

۔(ھ) دہلی میں فاعلاتُن کے وزن پر اور لکھنؤ میں مفعولن کے وزن پر ہے۔ آنکھوں میں اندھیرا آجانا (دورانِ سر یا ضُعف یا چکاچوند سے) ؎ ؎

تیوَر پِھْرنا

رک : تیور بدلنا.

تیوَر بُجْھنا

نظر یا انداز سے دل کی افسردگی ظاہر ہونا، افسردہ ہونا

تیوَر جُھکْنا

افسردہ ہونا، غمگین ہونا

تیوَر بِگَڑنا

نگاہوں سے خفگی یا رنج کا اظہار ہونا، تیور بدلنا، نظریں بھر جانا

تیوَر لَڑانا

چشمک زنی کرنا، آن٘کھ ملانا

تیوَر بُجھانا

تیور بجھنا (رک) کا تعدیہ ؛ چمک یا تیزی زائل کرنا.

تیوَر پِھرانا

تیور پرنا (رک) کا تعدیہ ، رک : تیور بدلنا.

تیوَر دِکھانا

غصے کا اظہار کرنا، ناراض ہونا

تیوَر چَڑْھنا

رک : تیور پر بل آنا.

تیوَر چَڑھانا

تیور چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر مِلے ہونا

اندازِ نگاہ سے آثارِ کدورت وناگواری ظاہر ہونا

تیوَر بِگَڑ جانا

۔۱۔آنکھوں کی پُتلیوں کا پھرجانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔ ۲۔نظریں پھر جانا۔ پہلی سی نظر نہ رہنا۔ نگاہوں سے خفگی اور دشمنی ٹپکنا۔ ؎

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

تیوَر تاڑ جانا

نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

تیوَر آنا

آن٘کھوں تلے اندھیرا آجانا ، سر چکرا جانا.

تیوَر پَر بَل پَڑنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر مَیل پَڑْنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر جَلْنا

(کسی صدمے یا گرمی سے) آنکھوں میں روشنی نہ رہنا، بے نور رہ جانا

تَیوْری کے بَل

ماتھے کی شکن.

تیوَر دیکْھنا

صورت یا نگاہ سے مزاج کی حالت معلوم کرنا، طبیعت کا رن٘گ جاننا

تیوَر بَدَلْنا

انداز یا رویہ تبدیل کرنا یا ہونا، (چہرے یا نظروں سے) غصے، بدمزاجی، بے مروتی یا بے رُخی کا اظہار کرنا یا ہونا

تیوَر پھیرْنا

تیور پھرنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری چَڑْھنا

(غصے، جھنجھلاہٹ یا ملال سے) پیشانی پر بل پڑنا، چیں بجیں ہونا

تیوْری اُتَرنا

پیشانی کے بل کھل جانا ، غصہ یا آزردگی دور ہو جانا.

تیوْری بَدَلْنا

تیور بدلنا، انداز نگاہ بدلنا

تیوْری میں بَل ہونا

ماتھے پر شکن ہونا، غصّے میں ہونا

تیوَر سَمَجْھنا

تیور تاڑ جانا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوْری چَڑھانا

تیوری چڑھنا کا تعدیہ

تیوری کا بَل کُھلنا

۔رنجش مٹا۔

تیوری میں بَل پَڑْنا

بھَوں چڑھنا، آزردگی اور خفگی کی علامت کا ظاہر ہونا، ترش رو ہونا

تیوَر بَد ہونا

آثار برے ہونا، شرارت کا ارادہ ہونا

تیوَر پَہْچانْنا

تیور تاڑ جانا، نظر پہچاننا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوْری میں گانٹھ پَڑْنا

رک : تیوری پر بل پڑنا.

تیوْری پَر بَل پَڑْنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا، غصے، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل لانا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر بَدَل جانا

۔۱۔اندازِ نگاہ بدل جانا۔ بے مروّت ہوجانا۔ ؎ ۲۔ آنکھوں کی پُتلیوں کا پھر جانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل دینا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل چَڑھانا

frown, scowl, knit the brows in anger, show displeasure

تیوَر مَیلا کَرْنا

تیور میلا ہونا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر مَیلا ہونا

چہرے یا نظروں سے کدورت، ملال یا نا گواری ظاہر ہونا

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر بَل ہونا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر پَر بَل آنا

۔غصّے کے آثار ظاہر ہونے کی جگہ۔ ؎

تیوَر پر مَیل آنا

۔ناخوشی کی علامت ظاہر ہونا۔ ؎

تیوَر پَر مَیل لانا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر بَل لانا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

کَڑے تِیوَر

تیکھے تیور، غضب کی نِگاہ، غُصّہ یا خفگی کے تیور

تَم تیوَر

(موسیقی) ایک سُر کا نام

تِیکھے تِیوَر

کڑے تیور ، بدلی ہوئی نظر.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت کے معانیدیکھیے

حِفاظَت

hifaazatहिफ़ाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

حِفاظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

شعر

Urdu meaning of hifaazat

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa bachaa.o, salaamtii; paasabaanii, muhaafizat, nigraanii, paasabaanii, muhaafizat

English meaning of hifaazat

Noun, Feminine

हिफ़ाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حِفاظَت کے قافیہ الفاظ

حِفاظَت سے متعلق دلچسپ معلومات

حفاظت بمعنی’’حفظ‘‘، یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ اغلب ہے کہ فارسی میں عربی مصدر’’حفاظ‘‘ (اول مکسور) سے بنا لیا گیا ہو۔ لیکن فارسی میں بھی یہ بہت کمیاب ہے۔’’آنند راج‘‘ اور ’’غیاث‘‘ میں یہ درج ہی نہیں ہے۔’’دہخدا‘‘ میں درج ہے، لیکن صرف ایک سند دی گئی ہے۔ چونکہ وہ سند نظامی کی ہے اس لئے اندازہ ہوتا ہے کہ فارسی میں یہ لفظ بہت دن سے ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے عربی لکھا ہے اور اس کا مادہ ح ف ظ بتایا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ درست نہیں۔ لیکن یہ لفظ اردو کی حد تک بالکل صحیح و فصیح ہے۔ بس اتنا ہے کہ اسے عربی نہ قیاس کیا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیوَر

آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی

تیوْری

تیور کی تانیث پیشانی یا بھوئوں کے بل جو غصے یا بد مزاجی کی حالت میں پڑ جاتے ہیں

تیورانا

۔(ھ) دہلی میں فاعلاتُن کے وزن پر اور لکھنؤ میں مفعولن کے وزن پر ہے۔ آنکھوں میں اندھیرا آجانا (دورانِ سر یا ضُعف یا چکاچوند سے) ؎ ؎

تیوَر پِھْرنا

رک : تیور بدلنا.

تیوَر بُجْھنا

نظر یا انداز سے دل کی افسردگی ظاہر ہونا، افسردہ ہونا

تیوَر جُھکْنا

افسردہ ہونا، غمگین ہونا

تیوَر بِگَڑنا

نگاہوں سے خفگی یا رنج کا اظہار ہونا، تیور بدلنا، نظریں بھر جانا

تیوَر لَڑانا

چشمک زنی کرنا، آن٘کھ ملانا

تیوَر بُجھانا

تیور بجھنا (رک) کا تعدیہ ؛ چمک یا تیزی زائل کرنا.

تیوَر پِھرانا

تیور پرنا (رک) کا تعدیہ ، رک : تیور بدلنا.

تیوَر دِکھانا

غصے کا اظہار کرنا، ناراض ہونا

تیوَر چَڑْھنا

رک : تیور پر بل آنا.

تیوَر چَڑھانا

تیور چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر مِلے ہونا

اندازِ نگاہ سے آثارِ کدورت وناگواری ظاہر ہونا

تیوَر بِگَڑ جانا

۔۱۔آنکھوں کی پُتلیوں کا پھرجانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔ ۲۔نظریں پھر جانا۔ پہلی سی نظر نہ رہنا۔ نگاہوں سے خفگی اور دشمنی ٹپکنا۔ ؎

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

تیوَر تاڑ جانا

نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

تیوَر آنا

آن٘کھوں تلے اندھیرا آجانا ، سر چکرا جانا.

تیوَر پَر بَل پَڑنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر مَیل پَڑْنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر جَلْنا

(کسی صدمے یا گرمی سے) آنکھوں میں روشنی نہ رہنا، بے نور رہ جانا

تَیوْری کے بَل

ماتھے کی شکن.

تیوَر دیکْھنا

صورت یا نگاہ سے مزاج کی حالت معلوم کرنا، طبیعت کا رن٘گ جاننا

تیوَر بَدَلْنا

انداز یا رویہ تبدیل کرنا یا ہونا، (چہرے یا نظروں سے) غصے، بدمزاجی، بے مروتی یا بے رُخی کا اظہار کرنا یا ہونا

تیوَر پھیرْنا

تیور پھرنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری چَڑْھنا

(غصے، جھنجھلاہٹ یا ملال سے) پیشانی پر بل پڑنا، چیں بجیں ہونا

تیوْری اُتَرنا

پیشانی کے بل کھل جانا ، غصہ یا آزردگی دور ہو جانا.

تیوْری بَدَلْنا

تیور بدلنا، انداز نگاہ بدلنا

تیوْری میں بَل ہونا

ماتھے پر شکن ہونا، غصّے میں ہونا

تیوَر سَمَجْھنا

تیور تاڑ جانا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوْری چَڑھانا

تیوری چڑھنا کا تعدیہ

تیوری کا بَل کُھلنا

۔رنجش مٹا۔

تیوری میں بَل پَڑْنا

بھَوں چڑھنا، آزردگی اور خفگی کی علامت کا ظاہر ہونا، ترش رو ہونا

تیوَر بَد ہونا

آثار برے ہونا، شرارت کا ارادہ ہونا

تیوَر پَہْچانْنا

تیور تاڑ جانا، نظر پہچاننا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

تیوْری میں گانٹھ پَڑْنا

رک : تیوری پر بل پڑنا.

تیوْری پَر بَل پَڑْنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا، غصے، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل لانا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر بَدَل جانا

۔۱۔اندازِ نگاہ بدل جانا۔ بے مروّت ہوجانا۔ ؎ ۲۔ آنکھوں کی پُتلیوں کا پھر جانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل دینا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل چَڑھانا

frown, scowl, knit the brows in anger, show displeasure

تیوَر مَیلا کَرْنا

تیور میلا ہونا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر مَیلا ہونا

چہرے یا نظروں سے کدورت، ملال یا نا گواری ظاہر ہونا

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر بَل ہونا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر پَر بَل آنا

۔غصّے کے آثار ظاہر ہونے کی جگہ۔ ؎

تیوَر پر مَیل آنا

۔ناخوشی کی علامت ظاہر ہونا۔ ؎

تیوَر پَر مَیل لانا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر بَل لانا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

کَڑے تِیوَر

تیکھے تیور، غضب کی نِگاہ، غُصّہ یا خفگی کے تیور

تَم تیوَر

(موسیقی) ایک سُر کا نام

تِیکھے تِیوَر

کڑے تیور ، بدلی ہوئی نظر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone