تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوْری" کے متعقلہ نتائج

تیوْری

اندازہ ، نگاہ ، چتون.

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری میں بَل ہونا

ماتھے پر شکن ہونا ، غصّے میں ہونا.

تیوْری بَدَلْنا

تیور بدلنا، انداز نگاہ بدلنا

تیوْری اُتَرنا

پیشانی کے بل کھل جانا ، غصہ یا آزردگی دور ہو جانا.

تیوْری چَڑْھنا

(غصے، جھنجھلاہٹ یا ملال سے) پیشانی پر بل پڑنا، چیں بجیں ہونا

تیوْری چَڑھانا

تیوری چڑھنا کا تعدیہ

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل دینا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل پَڑْنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری پَر بَل لانا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوْری میں گانٹھ پَڑْنا

رک : تیوری پر بل پڑنا.

تیوْری پَر بَل چَڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوْری کے معانیدیکھیے

تیوْری

tevriiतेवरी

اصل: ہندی

وزن : 212

تیوْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اندازہ، نگاہ، چتون
  • تیور (رک) کی تانیث پیشانی یا بھوئوں کے بل جو غصے یا بد مزاجی کی حالت میں پڑ جاتے ہیں
  • ھ : دہلی میں بر وزن فاعِلُن اور لکھنؤ میں بر وزن فَعْلَن ہے۔ مثالوں کے لیے دیکھو تیوری چڑھانا‏، تیوری چڑھنا ۱- ماتھے کی سلوٹیں یا بَل جو غصّے اور بد مزاجی سے پڑجاتے ہیں ۲- اندازِ نگاہ
  • تیور (رک) کی تانیث، صیاد یا شکاری کی بیوی، ماہی گیر کی بیوی مچھیرن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tevrii

Noun, Feminine

  • frown, scowl, glare

तेवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • त्योरी
  • किसी विशिष्ट उद्देश्य से देखनेवाली दृष्टि
  • तीव्र (रुक) की तानीस पेशानी या भूओं के बिल जो ग़ुस्से या बदमिज़ाजी की हालत में पड़ जाते हैं
  • माथे की सिलवट
  • ۔(ह। दिल्ली में बर वज़न फ़ाअइलुन और लखनऊ में बर वज़न फ़अ॒लन) है। मिसालों के लिए देखो त्यौरी चढ़ाना। त्यौरी चढ़ना। १।माथे की सलवटें या बल जो गुस्से और बदमिज़ाजी से पड़जाते हैं। २।अंदाज़-ए-निगाह
  • अंदाज़ा, निगाह, चितवन
  • क्रोध से भृकुटि के ऊपर चढ़ने की स्थिति
  • तीव्र (रुक) की तानीस, सय्याद या शिकारी की बीवी, माही गीर की बीवी मछेरण
  • क्रोध से पड़ी माथे की सिलवटें या बल
  • ललाट की भाव भंगिमा
  • क्रोध भरी दृष्टि
  • भौंह
  • तेवर; निगाह; अवलोकन

تیوْری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone