تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوَر پَر بَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

تیوَر پَر بَل ہونا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

اَبْرُو پَر بَل ہونا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

تیوَر پَر بَل آنا

۔غصّے کے آثار ظاہر ہونے کی جگہ۔ ؎

تیوَر پَر بَل پَڑنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر بَل لانا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر پَر بَل ہونا کے معانیدیکھیے

تیوَر پَر بَل ہونا

tevar par bal honaaतेवर पर बल होना

تیوَر پَر بَل ہونا کے اردو معانی

  • ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

तेवर पर बल होना के हिंदी अर्थ

  • नाख़ुशी, ग़ुस्से या झुंझलाहट का इज़हार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوَر پَر بَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوَر پَر بَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words