تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

اُجَل

اجالا ، روشنی ۔

اَجْل

سبب، وجہ

اِجْل

(طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہوکر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہو جاتا ہے ، چاندنی ، کزاز

اِجَل

(تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین

اُجَّل

(ملاحی) دریا کے چڑھاؤ کی طرف کشتی رانی، جس کے کھینے میں بہاؤ کا مقابلہ کرنا پڑے

اَجَل طَب٘عی

وہ موت جو بیماری سے ہو، مرگِ طبعی

اَجَل گِرَفْتَہ

جو مر چکا ہو، مردہ‏، موت كے منھ میں پہنچا ہوا

اَجَل رَسِیْدَہ

قریب بمرگ، مرنے کے قریب، اجل گرفتہ

اَجَل غَیر طَب٘عی

مرگِ اتفاقیہ، وہ موت جو بیماری سے نہ ہو

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

اَجَل سَر پَر سَوار ہونا

ایسا کام کرنا جس میں موت کا خطرہ ہو

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

اَجَل کا پَیغام آنا

مرنے کا وقت آجانا، مرگ کے آثار ظاہر ہونا

اَجَلْ سَر پَر کھیلنا

موت کا آپہنچنا، ایسا کام کرنا جس میں موت کا ڈر ہو

اَجْلیٰ

منور، نمایاں، واضح تر، روشن تر

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اُجلا ہونا

صاف ستھرا ہونا، روشن ہونا، واضح ہونا

اُجْلا مُنہ

سر خرونی ۔

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

اُجْلا

بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

ہَجل

पहाड़ों के बीच की नीची भूमि।।

اُجْلی طَبِیْعَت

نفاست پسند مزاج، صاف ستھرا مزاج

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

ہِجَّل

एक प्रकार का पेड़

اُجَّل گَھر

شریف خاندان، اچھا اور مہذب گھرانہ

اِجْلِوّاذ

تیز چلنا

اِجْلا

ہجرت کرنا، بدر کردینا، گھر سے نکال دینا

اُجْلا پَن

رک : اجلا جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اَجْلَد

سخت زمین

اَجْلَح

جس کے سر کے دونوں طرف کے بال گرگئے ہوں

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجْلائی

چمک، صفائی

اُجْلا کام

صاف کام جس میں گنجلک اور کسی قسم کی بد نظمی یا ابتری نہ ہو .

اُجْلا پَھل

بیٹا، لڑکا (تفاؤل یا دعا کے موقع پر)

اَجْلاف پَن

رک : اجلاف جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اُجلا آدمی

guileless man, guiltless man

اِجلاس میں

in session

اُجَلَنا

اُجالنا، جس کا یہ لازم ہے

اُجْلانا

رک : آجالنا ۔

اُجلا خَرْچ

affluence, prosperity

اُجْلی مِرْچ

سفید گول مرچ ، دکھنی مرچ ، فلفل سفید

اِجْلاس

جلوس، نشست، بیٹھنا

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اُجْلا کَرنا

polish, shine

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اُجْلی سَمَجْھ

جلد بات کی تہ کو پہنچنے والی عقل ، فہم رسا ۔

اَجْلاف

رزیل، کمینہ، نیچ ذات کا شخص

اِجْلاف

अत्याचार करनेवाला, खाली घड़ा, हर वह वस्तु जो भीतर से खाली हो।

اِجلاس کَرنا

meet, have a meeting

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

اُجْلی گُزْرَن

اچھی خوراک اور اچھے لباس سے گزر بسر، معقول گزارہ ، خوش گزران ۔

اُجْلی زِنْدَگی

امیرانہ رہن سہن ۔

اُجْلی گُزران

اچھا گزارہ، آرام دہ اور پرسکون زندگی

اُجَلْوانا

رک : ’آجالنا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے ۔

اُجْلا دَھتُورا

دھتورے کی ایک سفید قسم

اِجْلاسِ کامِل

full bench or session

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

اُجَل

اجالا ، روشنی ۔

اَجْل

سبب، وجہ

اِجْل

(طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہوکر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہو جاتا ہے ، چاندنی ، کزاز

اِجَل

(تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین

اُجَّل

(ملاحی) دریا کے چڑھاؤ کی طرف کشتی رانی، جس کے کھینے میں بہاؤ کا مقابلہ کرنا پڑے

اَجَل طَب٘عی

وہ موت جو بیماری سے ہو، مرگِ طبعی

اَجَل گِرَفْتَہ

جو مر چکا ہو، مردہ‏، موت كے منھ میں پہنچا ہوا

اَجَل رَسِیْدَہ

قریب بمرگ، مرنے کے قریب، اجل گرفتہ

اَجَل غَیر طَب٘عی

مرگِ اتفاقیہ، وہ موت جو بیماری سے نہ ہو

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

اَجَل سَر پَر سَوار ہونا

ایسا کام کرنا جس میں موت کا خطرہ ہو

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

اَجَل کا پَیغام آنا

مرنے کا وقت آجانا، مرگ کے آثار ظاہر ہونا

اَجَلْ سَر پَر کھیلنا

موت کا آپہنچنا، ایسا کام کرنا جس میں موت کا ڈر ہو

اَجْلیٰ

منور، نمایاں، واضح تر، روشن تر

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اُجلا ہونا

صاف ستھرا ہونا، روشن ہونا، واضح ہونا

اُجْلا مُنہ

سر خرونی ۔

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

اُجْلا

بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

ہَجل

पहाड़ों के बीच की नीची भूमि।।

اُجْلی طَبِیْعَت

نفاست پسند مزاج، صاف ستھرا مزاج

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

ہِجَّل

एक प्रकार का पेड़

اُجَّل گَھر

شریف خاندان، اچھا اور مہذب گھرانہ

اِجْلِوّاذ

تیز چلنا

اِجْلا

ہجرت کرنا، بدر کردینا، گھر سے نکال دینا

اُجْلا پَن

رک : اجلا جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اَجْلَد

سخت زمین

اَجْلَح

جس کے سر کے دونوں طرف کے بال گرگئے ہوں

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجْلائی

چمک، صفائی

اُجْلا کام

صاف کام جس میں گنجلک اور کسی قسم کی بد نظمی یا ابتری نہ ہو .

اُجْلا پَھل

بیٹا، لڑکا (تفاؤل یا دعا کے موقع پر)

اَجْلاف پَن

رک : اجلاف جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اُجلا آدمی

guileless man, guiltless man

اِجلاس میں

in session

اُجَلَنا

اُجالنا، جس کا یہ لازم ہے

اُجْلانا

رک : آجالنا ۔

اُجلا خَرْچ

affluence, prosperity

اُجْلی مِرْچ

سفید گول مرچ ، دکھنی مرچ ، فلفل سفید

اِجْلاس

جلوس، نشست، بیٹھنا

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اُجْلا کَرنا

polish, shine

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اُجْلی سَمَجْھ

جلد بات کی تہ کو پہنچنے والی عقل ، فہم رسا ۔

اَجْلاف

رزیل، کمینہ، نیچ ذات کا شخص

اِجْلاف

अत्याचार करनेवाला, खाली घड़ा, हर वह वस्तु जो भीतर से खाली हो।

اِجلاس کَرنا

meet, have a meeting

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

اُجْلی گُزْرَن

اچھی خوراک اور اچھے لباس سے گزر بسر، معقول گزارہ ، خوش گزران ۔

اُجْلی زِنْدَگی

امیرانہ رہن سہن ۔

اُجْلی گُزران

اچھا گزارہ، آرام دہ اور پرسکون زندگی

اُجَلْوانا

رک : ’آجالنا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے ۔

اُجْلا دَھتُورا

دھتورے کی ایک سفید قسم

اِجْلاسِ کامِل

full bench or session

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone