تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ و پوچ" کے متعقلہ نتائج

ہیچ و پوچ

۱. رک ہیچ پوچ، بے اصل ، بے حقیقت نیز سہل اور بے مغز (چیز) نیز فضول ، بیکار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ و پوچ کے معانیدیکھیے

ہیچ و پوچ

hech-o-pochहेच-ओ-पोच

وزن : 1221

موضوعات: علم الکلام کنایۃً

ہیچ و پوچ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. رک ہیچ پوچ، بے اصل ، بے حقیقت نیز سہل اور بے مغز (چیز) نیز فضول ، بیکار
  • ۲. نہایت ادنیٰ، حقیر، معمولی، گھٹیا
  • ۳. نکما، ناکارہ، جو کسی کام کا نہ ہو
  • ۴. ذلیل، رسوا
  • ۵. لغو، بیہودہ، مہمل (کلام وغیرہ)

हेच-ओ-पोच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़लील, रुसवा
  • निकम्मा, नाकारा, जो किसी काम का ना हो
  • निहायत अदना, तुच्छ, मामूली, घटिया
  • बेकार, बेहूदा, निरर्थक कलाम वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ و پوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ و پوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words