تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجْلی" کے متعقلہ نتائج

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

اُجْلی طَبِیْعَت

نفاست پسند مزاج، صاف ستھرا مزاج

اُجْلی مِرْچ

سفید گول مرچ ، دکھنی مرچ ، فلفل سفید

اُجْلی سَمَجْھ

جلد بات کی تہ کو پہنچنے والی عقل ، فہم رسا ۔

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

اُجْلی گُزْرَن

اچھی خوراک اور اچھے لباس سے گزر بسر، معقول گزارہ ، خوش گزران ۔

اُجْلی زِنْدَگی

امیرانہ رہن سہن ۔

اُجْلی گُزران

اچھا گزارہ، آرام دہ اور پرسکون زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْلی کے معانیدیکھیے

اُجْلی

ujliiउजली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُجْلی کے اردو معانی

صفت

  • رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

شعر

Urdu meaning of ujlii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha 'ujlaa' jis kii ye taaniis hai, Khusuusan dhaviin

English meaning of ujlii

Adjective

  • Bright, Fair, Shining, Neat
  • brighter, more vivid

اُجْلی کے مترادفات

اُجْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

اُجْلی طَبِیْعَت

نفاست پسند مزاج، صاف ستھرا مزاج

اُجْلی مِرْچ

سفید گول مرچ ، دکھنی مرچ ، فلفل سفید

اُجْلی سَمَجْھ

جلد بات کی تہ کو پہنچنے والی عقل ، فہم رسا ۔

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

اُجْلی گُزْرَن

اچھی خوراک اور اچھے لباس سے گزر بسر، معقول گزارہ ، خوش گزران ۔

اُجْلی زِنْدَگی

امیرانہ رہن سہن ۔

اُجْلی گُزران

اچھا گزارہ، آرام دہ اور پرسکون زندگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone