تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیچ مَداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ مَداں کے معانیدیکھیے
ہیچ مَداں کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ بے علم ، کچھ نہ جاننے والا ، نادان ، ناواقف ، انجان ؛ (کنایتہ) بے وقوف
- ۲۔ متکلم اپنے متعلق اشار ًتا عاجزی سے کہتے ہیں ، میں ، راقم الحروف ۔
شعر
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سے
ہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
English meaning of hech-madaa.n
Adjective
- ignorant, stupidity
हेच-मदाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कुछ न जाननेवाला, नादान, नावाक़िफ़, अंजान, प्रतीकात्मक: निपट मूर्ख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیچ مَداں)
ہیچ مَداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔