تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَذْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَذْف کے معانیدیکھیے
حَذْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا
- لفظ سے کسی حرف یا عبارت سے کسی لفظ یا فقرے کو خارج کر دینا
- (عروض) زحافات میں سے ایک زحاف‘ رکن کے آخر سے سببِ خفیف گرا دینا
- (قواعد) خصوصا کسی حرف علت کو گرا دینا، مثلا وَہَبَ سے یَہَبُ میں (واؤ حذف ہو گئی) بَقُوم سے قُم میں (واؤ حذف ہو گئی)، لفظ سے کسی حرف یا عبارت سے کسی لفظ کے گرا دینے کو حذف کہتے ہیں جیسے بیچارہ سے ہی گراکر بچارا
شعر
کچھ اس میں حسب ضرورت کئے گئے شامل
کچھ ہم نے حذف کئے اپنی داستان سے لوگ
ملا ہے ساقی تو روشن ہوا ہے یہ مجھ پر
کہ حذف تھا کوئی ٹکڑا مری کہانی کا
کہیں اضافہ کہیں حذف تو کہیں ترمیم
کہیں کی اب وہ مری داستاں نہ رکھیں گے
English meaning of hazf
हज़्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निकालना, दूर करना, किसी शब्द या वाक्य को हटाना, डिलीट करना
- अलग कर देना, निकाल देना, दूर कर देना, छोड़ देना, विच्छेद
- किसी शब्द से एक अक्षर कम कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَذْف)
حَذْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔