تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز پَر" کے متعقلہ نتائج

آواز پَر

آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی

آواز پَر لَبّیک کَہْنا

تعاون کے لیے تیار ہونا، تائید میں اٹھ کھڑا ہونا، ساتھ دینا (کسی مہم میں)

آواز پَر کان لَگے رَہنا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگے ہونا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر لَگنا

سدھے ہوے جانور وغیرہ کا سدھا نے والے کی آواز کو پہنچاننا، بولی سمجھنا، سیٹی سمجھنا، سنتے ہی جوابی آواز دینا یا اشارہ سمجھ کے کام کرنے لگنا

آواز پَر لَگانا

جانور وغیرہ کو اس طرح سدھانا کہ وہ آواز سنتے ہی اس کے پاس چلا آئے

آواز پَر آواز دینا

۱. پکارے جانے کے جواب میں پکارنا.

آواز پَر کان دَھرْنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان رُکْھنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر گولی لَگانا

آواز سن کر شکار پر ٹھیک نشانہ لگانا

کان آواز پَر لَگے رَہْنا

آہٹ پر دھیان ہونا ، کسی کی آمد کا انظار ہونا .

چِیُوْنٹی کی آواز عَرْش پَر

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پَر کے معانیدیکھیے

آواز پَر

aavaaz parआवाज़ पर

  • Roman
  • Urdu

آواز پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی
  • جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

Urdu meaning of aavaaz par

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz sunte hii, aavaaz kaan me.n pa.Dte hii
  • jidhar se aavaaz aa.ii hai udhar

आवाज़ पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जिधर से आवाज़ आई है उधर
  • आवाज़ सुनते ही, आवाज़ कान में पड़ते ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آواز پَر

آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی

آواز پَر لَبّیک کَہْنا

تعاون کے لیے تیار ہونا، تائید میں اٹھ کھڑا ہونا، ساتھ دینا (کسی مہم میں)

آواز پَر کان لَگے رَہنا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگے ہونا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر لَگنا

سدھے ہوے جانور وغیرہ کا سدھا نے والے کی آواز کو پہنچاننا، بولی سمجھنا، سیٹی سمجھنا، سنتے ہی جوابی آواز دینا یا اشارہ سمجھ کے کام کرنے لگنا

آواز پَر لَگانا

جانور وغیرہ کو اس طرح سدھانا کہ وہ آواز سنتے ہی اس کے پاس چلا آئے

آواز پَر آواز دینا

۱. پکارے جانے کے جواب میں پکارنا.

آواز پَر کان دَھرْنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان رُکْھنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر گولی لَگانا

آواز سن کر شکار پر ٹھیک نشانہ لگانا

کان آواز پَر لَگے رَہْنا

آہٹ پر دھیان ہونا ، کسی کی آمد کا انظار ہونا .

چِیُوْنٹی کی آواز عَرْش پَر

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone