تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار جی سے بُلبُل ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جی سے

رک : ہزار جان سے ۔

ہَزار جی سے چاہْنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

جی دَھک سے ہونا

(کسی اچانک امر کی وجہ سے) حیران و ششدر ہو جانا ؛ (صدمہ کی وجہ سے) دل کی حرکت تیز ہو جانا.

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

جی سے عَاجِز ہونا

اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے فَریفتَہ ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

ہَزار جان سے عاشِق ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ کسی کو بہت زیادہ چاہنا ۔

جی سے ناچار ہونا

دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار جی سے بُلبُل ہونا کے معانیدیکھیے

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

hazaar jii se bulbul honaaहज़ार जी से बुलबुल होना

محاورہ

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا کے اردو معانی

  • بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

हज़ार जी से बुलबुल होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत तलाश करना, बहुत ढूंढना, तलाश में बहुत फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار جی سے بُلبُل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words