تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار جان سے صَدقے ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے فَریفتَہ ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے

از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے عاشِق ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ کسی کو بہت زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے چاہنا

کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

جان سَن سے ہونا

سہم جانا ، ڈر جانا ، دل دہل جانا ، (خوف یا حیرت سے) ہوش اُڑ جانا ، ہکا بکا رہجانا.

جان سے تَنْگ ہونا

۔موت کا خواہات ہونا۔ زندگی سے سیر ہونا۔

جان سے خَفا ہونا

رک : جان سے بیزار ہونا.

جان سے حاضِر ہونا

جان دینے کو تیار ہونا ؛ ہر طرح مدد کے لیے تیار ہونا.

جان سے دَق ہونا

رک : جان سے عاجز ہونا.

جان سے عَزِیز ہونا

بہت زیادہ محبوب ہونا یا سمجھنا.

جان سے عاجِزْ ہونا

زندگی اجیرن ہونا ، موت کا خواہشمند ہونا.

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

جی جان سے قُربان ہونا

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے تصدق ہونا، شیدا و والہ ہونا؛ عاشق ہونا.

ہَزاروں جان سے قُربان ہونا

نہایت صدقے واری جانا ، نچھاور ہونا ، قربان ہونا ۔

سو جان سے عاشِق ہونا

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

جان سے سیر ہونا

رک : جان سے عاجز ہونا.

جان سے مایوس ہونا

زندگی کی امید باقی نہ رہنا

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

جان سے عاری ہونا

زندگی سے عاجزہونا ، بیجان ہونا.

جان سے بیزار ہونا

جان سے عاجز ہونا

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

دِل و جان سے عاشِق ہونا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار جان سے صَدقے ہونا کے معانیدیکھیے

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

hazaar jaan se sadqe honaaहज़ार जान से सदक़े होना

محاورہ

دیکھیے: ہَزار جان سے فِدا ہونا

ہَزار جان سے صَدقے ہونا کے اردو معانی

 

  • رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हज़ार जान से सदक़े होना के हिंदी अर्थ

 

  • रुक : हज़ार जान से फ़िदा होना , बहुत चाहना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار جان سے صَدقے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words