تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے فِدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

جی دَھک سے ہونا

(کسی اچانک امر کی وجہ سے) حیران و ششدر ہو جانا ؛ (صدمہ کی وجہ سے) دل کی حرکت تیز ہو جانا.

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جی سے عَاجِز ہونا

اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

جی جان سے فِدا

عاشق، شیدا، نثار

جی سے ناچار ہونا

دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے فِدا ہونا کے معانیدیکھیے

جی سے فِدا ہونا

jii se fidaa honaaजी से फ़िदा होना

محاورہ

جی سے فِدا ہونا کے اردو معانی

  • جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

जी से फ़िदा होना के हिंदी अर्थ

  • जी जान से क़ुर्बान होना , बहुत ज़्यादा चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے فِدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے فِدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words